18/08/2026
🌿 خوش گوار ملاقات
حاجی کلیم اللہ صاحب، صدر جمعیت بزنس فورم تحصیل چارسدہ، اور حضرت مولانا کمال شاہ صاحب، رہنما جمعیت علمائے اسلام ضلع چارسدہ کے ساتھ ایک خوش گوار ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں خوب گپ شپ کے بعد خوشگوار ماحول میں چہل قدمی کا بھی موقع ملا۔ 🌸
اللہ تعالیٰ اس محبت و اخوت کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین 🤲