23/06/2026
اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہم پہ سب سے زیادہ احسانات ہمارے والدین کے ہیں سب سے زیادہ جو ہم احسانوں کے نیچے دبے ہوئے ہیں وہ اپنے ماں باپ کے احسانات کے نیچے دبے ہوئے ہیں اللہ پاک جن کے بھی والدین فوت ہو چکے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور جن کے والدین زندہ ہیں اللہ پاک ان کو ان کی قدر کرنا نصیب فرمائے