KP FOOD Safety BANNU

KP FOOD Safety BANNU Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KP FOOD Safety BANNU, Township Bannu , Block-B, Street #03, House #100, Bannu.

13/03/2024

For public Awareness..

بنوں:13/12/2023: نگران وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا کے  نوٹس پر اور ڈائریکٹر جنرل شفیع اللّٰہ خان صاحب کی خصوصی ہدایت پر فوڈ...
14/12/2023

بنوں:13/12/2023: نگران وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا کے نوٹس پر اور ڈائریکٹر جنرل شفیع اللّٰہ خان صاحب کی خصوصی ہدایت پر
فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی بنوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بنوں کے کیفے ٹریا اور کنٹین کی چیکنگ کی۔انسپکشن کے دوران ایکسپائریڈ جوسسز ضبط کر کے بھاری جرمانہ عائد کیا۔کیفے ٹریا کیچن کو بھی ناقص صفائی پر جرمانہ عائد کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ ملک شاپس کے نمونے اور سموسے پکوڑے کے فرائینگ آئل ٹیسٹومیٹر سے چیک۔اس کے علاؤہ ایک چاول گودام کو حلال فوڈ اتھارٹی کے sop,s پر عمل نہ کرنے پر جرمانہ عائد کیا۔ورکرز کو فوڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔

آن لائن کھلی کچہری میں عوام کی شکایات پر خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی کی بنوں کے ڈی آئی خان روڈ پر کاروائی۔ مختلف دیگوں کے گو...
25/10/2023

آن لائن کھلی کچہری میں عوام کی شکایات پر خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی کی بنوں کے ڈی آئی خان روڈ پر کاروائی۔ مختلف دیگوں کے گودام اور ایک سویٹ گودام کی انسپکشن۔ پکی پکائی دیگوں کے گودام سے چائنہ سالٹ برآمد کرکے ضبط، جرمانہ عائد۔ جبکہ سویٹ پروڈکشن یونٹ کو ناقص صفائی اور نان فوڈ گریڈ کلر برآمد ہوئے پر جرمانے عائد۔

09/10/2023

Bannu Food Authority Team Big activity against China salt.

23/08/2023

بنوں : خوراک کے معیار کو بہتر اور ملاوٹ سے پاک اور بچوں کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنوں فوڈ سیفٹی ٹیم سرگرم۔فوڈ سیفٹی ٹیم بنوں نے ایک خفیہ اطلاع پر ایک بڑی کارروائی۔کارروائی کے دوران بنوں سٹی میں 500 کلو گرام ممونع چائنا سالٹ برآمد کرکے ضبط کر لیے۔اور مالک کے خلاف قانونی کارروائی کی۔ ایک دوسری کارروائی میں مصالحہ گودام سے نان فوڈ گریڈ کلر اور چوکر ملا مصالحہ برآمد کرکے جرمانہ عائد کیا ۔ فوڈ سیفٹی بنوں ٹیم اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گی۔ عوام سے بھی گزارش کرتے ہے۔کہ خوراک کے حوالے سے جو بھی شکایات ہوں۔تو رابطہ کر سکتے ہیں۔

بنوں : خوراک کے معیار کو بہتر اور ملاوٹ سے پاک اور بچوں کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنوں فوڈ سیفٹی ٹیم سرگرم۔فوڈ سیفٹی ...
07/08/2023

بنوں : خوراک کے معیار کو بہتر اور ملاوٹ سے پاک اور بچوں کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنوں فوڈ سیفٹی ٹیم سرگرم۔فوڈ سیفٹی ٹیم بنوں نے لنک روڈ اور لنک روڈ چوک میں انسپکشن کی۔انسپکشن کے دوران مختلف جنرل سٹورز، بیکرز اور ملک شاپس کی چیکنگ کی۔ کئی ملک شاپس کو پانی کی ملاوٹ پر جرمانے عائد کیے۔ اور ساتھ ساتھ کولڈ ڈرنکس اور جوسسز کے ٹیسٹنگ بھی کی۔جو تسلی بخش رہے۔ایک جنرل سٹور سے ایکسپائریڈ ملک پیک بھی ضبط کیئے۔فوڈ سیفٹی بنوں ٹیم اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گی۔ عوام سے بھی گزارش کرتے ہے۔کہ خوراک کے حوالے سے جو بھی شکایات ہوں۔تو رابطہ کر سکتے ہیں۔

29/07/2023

بنوں : خوراک کی معیار کو بہتر اور ملاوٹ سے پاک اور عوام کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنوں فوڈ سیفٹی ٹیم سرگرم۔
فوڈ سیفٹی ٹیم بنوں نے خفیہ اطلاع پر ڈی آئی خان روڈ پر واقع ایک چاول گودام کی چیکنگ کی۔انسپیکشن کے دوران لاغر ، کمزور اور بیمار جانور دیکھے گئے جو کہ بیف پلاو میں استعمال ہورہے تھے اس کے علاوہ انہی جانوروں کا گوشت ایک قصاب کی دکان میں فروخت ہو رہا تھا- مضر صحت اور ممنوعہ چائنہ سالٹ اور لاغر جانوروں کے گوشت کے استعمال پر فوڈ سیفٹی ٹیم نے مالک کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانہ عائد کیا اور آیندہ کے لیے سخت وارننگ جاری کیا -
فوڈ سیفٹی بنوں ٹیم کی اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم۔ عوام سے بھی گزارش کرتے ہیں۔کہ خوراک کے حوالے سے جو بھی شکایات ہوں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

27/07/2023

بنوں : خوراک کے معیار کو بہتر اور ملاوٹ سے پاک اور بچوں کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنوں فوڈ سیفٹی ٹیم سرگرم۔فوڈ سیفٹی ٹیم بنوں نے خفیہ اطلاع پر میران شاہ روڈ اور نیو اڈہ بنوں میں ہزاروں لیٹرز کی تعداد میں جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد کرکے ضبط کر لیے اور دوکان کو سیل کر کے بھاری جرمانے عائد کیے۔ فوڈ سیفٹی بنوں ٹیم اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گی۔ عوام سے بھی گزارش کرتے ہے۔کہ خوراک کے حوالے سے جو بھی شکایات ہوں۔تو رابطہ کر سکتے ہیں۔ no to Misslabeling # # cold drinks

بنوں :وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کی طرف سے ملک بھر کے فوڈ اتھارٹیز کو جاری کردہ ھدایات پر  عمل کرتے ہوئے بنوں آفس میں ڈپٹ...
25/07/2023

بنوں :وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کی طرف سے ملک بھر کے فوڈ اتھارٹیز کو جاری کردہ ھدایات پر عمل کرتے ہوئے بنوں آفس میں ڈپٹی ڈائریکٹر نعیم اللّٰہ خان صاحب کی زیر نگرانی بیکری اور سویٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ تفصیلی میٹنگ ۔
میٹنگ میں ٹرانس فیٹی ایسڈ کے استعمال اور نقصانات کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی گئی ۔بیکرز اور سویٹ مالکان نے بنوں فوڈ سیفٹی ٹیم کو سراہتے ہوئے تمام قوانین پر عمل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

19/07/2023

بنوں : خوراک کے معیار کو بہتر اور ملاوٹ سے پاک اور بچوں کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بنوں فوڈ سیفٹی ٹیم سرگرم۔فوڈ سیفٹی ٹیم بنوں نے خفیہ اطلاع پر ڈی آئی خان روڈ پر واقع ایک ملائ کارخانہ کی چیکنگ کی۔فوڈ ٹیسٹنگ لیب سے نمونے چیک کیے ۔ رزلٹ فیل آنے کی وجہ سے اور شکرین کے استعمال پر سارےملائ کو موقع پر ضائع کر دیا اور جرمانہ عائد کیا ۔ فوڈ سیفٹی بنوں ٹیم اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گی۔ عوام سے بھی گزارش کرتے ہے۔کہ خوراک کے حوالے سے جو بھی شکایات ہوں۔تو رابطہ کر سکتے ہیں۔

بنوں : خوراک کے معیار کو بہتر اور ملاوٹ سے پاک بنانے کے لیے بنوں فوڈ سیفٹی ٹیم سرگرم۔فوڈ سیفٹی ٹیم بنوں نے میران شاہ پر ...
14/07/2023

بنوں : خوراک کے معیار کو بہتر اور ملاوٹ سے پاک بنانے کے لیے بنوں فوڈ سیفٹی ٹیم سرگرم۔فوڈ سیفٹی ٹیم بنوں نے میران شاہ پر واقع مختلف ملک شاپس کی انسپکشن کی۔ فوڈ ٹیسٹنگ لیب سے ملک کے نمونے چیک کیے ۔ کئی ملک شاپس کو ملاوٹ اور رزلٹ میں پانی کی مقدار زیادہ آنے پر جرمانہ عائد کیے ۔ فوڈ سیفٹی بنوں ٹیم اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گی۔ عوام سے بھی گزارش کرتے ہے۔کہ خوراک کے حوالے سے جو بھی شکایات ہوں۔تو رابطہ کر سکتے ہیں۔

بنوں : خوراک کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے بنوں فوڈ سیفٹی ٹیم سرگرم۔فوڈ سیفٹی ٹیم بنوں نے بنوں سٹی کے مختلف بازاروں میں ...
11/07/2023

بنوں : خوراک کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے بنوں فوڈ سیفٹی ٹیم سرگرم۔فوڈ سیفٹی ٹیم بنوں نے بنوں سٹی کے مختلف بازاروں میں انسپکشن کی۔ چیکنگ کے۔ ایک ہول سیل سے ایکسپائریڈ ٹی برآمد کر کے جرمانہ عائد کیا۔اس کے علاؤہ ایک جنرل سٹور سے ایکسپائریڈ ٹی وائٹنر برآمد کر کے جرمانہ عائد کیا۔اس کے ساتھ ساتھ فوڈ ٹیسٹنگ لیب سے کولڈ ڈرنکس اور ملک کے نمونے چیک کیے ۔ ایک ملک شاپس کو پانی کی ملاوٹ پر جرمانہ عائد کیا۔ فوڈ سیفٹی بنوں ٹیم اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گی۔ عوام سے بھی گزارش کرتے ہے۔کہ خوراک کے حوالے سے جو بھی شکایات ہوں۔تو رابطہ کر سکتے ہیں۔

Address

Township Bannu , Block-B, Street #03, House #100
Bannu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92928633295

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP FOOD Safety BANNU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to KP FOOD Safety BANNU:

Share