The Road Chef's Fast Food Point

The Road Chef's Fast Food Point Jadoon Plaza Phase 2 exit jinnahabad Road Abbottabad

27/10/2020

's

25/10/2020

's
At plaza phase 2 Abbottabad

The Road Chef's chicken shwarma and burger point at jadoon plaza phase 2 Abbottabad
10/10/2020

The Road Chef's chicken shwarma and burger point at jadoon plaza phase 2 Abbottabad

The Road Chef's chicken shwarma And Burger Point At Jadoon Plaza Phase 2 Abbottabad
10/10/2020

The Road Chef's chicken shwarma And Burger Point At Jadoon Plaza Phase 2 Abbottabad

02/10/2020
‏افسوسناک واقع میں شہید ہونے والے وِنگ کمانڈر نعمان اکرم 2019 میں شیر افگن ٹرافی جیت چکے جو کہ پاک فضائیہ میں بہت بڑا اع...
11/03/2020

‏افسوسناک واقع میں شہید ہونے والے وِنگ کمانڈر نعمان اکرم 2019 میں شیر افگن ٹرافی جیت چکے جو کہ پاک فضائیہ میں بہت بڑا اعزاز مانا جاتا ہے ایک قابل، تجربہ کار اور دلیر فائٹر پائلٹ تھے اللہ انکو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
‎⚔اکبر⚔
*اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے قریب چاند تارا کے جنگل میں یوم پاکستان کی پریڈ کی ریہرسل کے دوران ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔*

ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی جگہ روانہ کردی گئی ہیں

ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کی جگہ کو سیکیورٹی اداروں نے گھیرے میں لے لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق طیارہ آبادی سے دور جنگل میں گرا ہے جس کے سبب آگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔

انتظامیہ کو آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ جنگل ہونے کی وجہ سے وہاں رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

🇵🇰 🇵🇰

11/03/2020

Sad news
Wing Commander Noman Akram
embraced Shahdat in Islamabad just now in an F 16 crash during 23 match fly past rehearsal

11/03/2020

بھاویں سوہنے ملن ہزاراں،
اساں __ نا ہیں یار وٹانا _💔🥀

میری آواز کو ترسے گی سماعت تیریعمر بھر تجھ کو میری کال نہیں آئے گی
12/10/2019

میری آواز کو ترسے گی سماعت تیری
عمر بھر تجھ کو میری کال نہیں آئے گی

11/10/2019

‏کیا ہم بس دن ہی گنتے رہیں گے کہ آج 10 ہو گئے کشمیر میں کرفیو لگے ہوئے 20 ہو گئے 30 دن ہو گئے اور آج 66 دن ہو گئے.؟؟؟
آخر کب تک .

11/10/2019

دل کے اطمینان کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ جو بھی ہوتا ہے اللہ کی رضا سے ہوتا ہے اور اللہ جو بھی کرتا ہے وہ ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے ہم جو معاملات اللہ کی رضا پہ چھوڑتے ہیں اللہ ہی ان کا نگہبان ہوتا ہے۔ لوگ دھوکہ ہمیں نہیں اپنے آپ کو دیتے ہیں۔ حسد کرنے والے اللہ کی تقسیم سے اختلاف کرتے ہیں۔ اور اپنے حسد کی جلائی آگ میں خود ہی جل کر سزا بھگت رہے ہوتے ہیں۔
جمعہ مبارک!!!

Address

Abbottabad

Telephone

+923120430030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Road Chef's Fast Food Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to The Road Chef's Fast Food Point:

Share