Blog buzz PK

Blog buzz PK welcome BLOG BUZZ PK

مسجد اقصٰی کے قبلہ مصلیٰ میں آج بروز جمعہ فجر کی نماز کا منظر۔🧡رب کریم تمام مقدسات اسلام کو جلد آزادی عطا فرمائے۔🤲🏻
03/10/2025

مسجد اقصٰی کے قبلہ مصلیٰ میں آج بروز جمعہ فجر کی نماز کا منظر۔🧡

رب کریم تمام مقدسات اسلام کو
جلد آزادی عطا فرمائے۔🤲🏻

03/10/2025

ان سب کی آخری الفاظ ۔۔۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کے عملے کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی حکومتوں پر دباؤ ڈالیں۔۔۔

تحریر تجربہ کی بنیاد پر سعودی آنے سے پہلے ضرور پڑھےیہ ایک غیر ملکی چرواہا ہے جو سعودی عرب کے کسی بدو کے غلامی میں پھنس چ...
07/09/2025

تحریر تجربہ کی بنیاد پر سعودی آنے سے پہلے ضرور پڑھے

یہ ایک غیر ملکی چرواہا ہے جو سعودی عرب کے کسی بدو کے غلامی میں پھنس چکا ہے اسکو گاڑی میں جگہ ہونے کے باوجود باہر بٹھایا ہے جو سعودی انسانی اور اخلاقی طور پر جرم ہے آپ میں سے بہت سے لوگ جو ابھی سعودی پہنچ گئے ہے یا آنے کا سوچ رہے ہے یاد رکھیں یہاں آکر آپ اس طرح کے ظلم کے خلاف اگر کچھ کرنا چاہتے بھی ہے تو بھی نہیں کرسکتے کیونکہ اس کے لیے قانون کا علم اور زبان لازمی ہے جس کی وجہ سے آکثر پردیسی چپ رہ کر ہر طرح کا ظلم سہتے ہے جیسا کے تنخواہ کا نہ ملنا وقت پر چھٹی نہ ملنا ایسے لاتعداد مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے

اب اس کا حل کیا ہے

حل یہ ہے کے جب بھی سعودی کا پروگرام ہو سب سے پہلے ایسا ہنر جو سائے کے نیچے کام کرنا پڑےاور دوسری بات کسی بھی ایجنٹ پر آندھا اعتبار کرکے ویزہ مت لے چاہے وہ اسی وقت عمرہ کرکے لمبی داڑھی رکھ کر آپ کو قسم کھاکر کیوں نہ کہے یہ بات شائد کسی کو بری لگے لیکن یہ میرا تجربہ ہے بلکہ جس سے بھی ویزہ لے اس شرکہ یعنی کے کمپنی کی مکمل چانچ پڑتال کریں آن لائن ہو یا کسی سے پوچھ کر تصدیق لازمی کریں

ورنہ اس پکچر کے کمنٹ میں ویڈیو موجود ہے اس تپتی آگ جیسے گرمی آپ کی جوانی برباد کرکے رکھ دے گی

اس پوسٹ میں سعودی شہری کے اس رویہ سخت کو دیکھایا گیا ہے
لیکن سعودی میں ایسے بھی کمپنیاں ہے جو ایک مزدور کو چند سالوں میں نواب بنادیتا ہے

مکمل تحریر تجربہ کی بنیاد پر
بقلم سعودی لیبر ویوز سعودی عرب ریاض

"سابق رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر ڈکیتی"
30/08/2025

"سابق رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر ڈکیتی"

"سعید غنی کے بھائی کو رہا  کر دیا گیا"
30/08/2025

"سعید غنی کے بھائی کو رہا کر دیا گیا"


جہلم کے مشہور یوٹوبر کو گرفتار کر لیا گیا                         #پاکستان  #جہلم  #انجینئرعلیمرزا  #پولیس  #خبریں
26/08/2025

جہلم کے مشہور یوٹوبر کو گرفتار کر لیا گیا

#پاکستان #جہلم #انجینئرعلیمرزا #پولیس #خبریں

26/08/2025

ایک دو دن سے اکثر موبائل فونز خود کار طور پر اپڈیٹ ہوگئے ہیں اگر کسی نے تین چار سال ایک ہی موبائل استعمال کیا ہے تو اسے ...
22/08/2025

ایک دو دن سے اکثر موبائل فونز خود کار طور پر اپڈیٹ ہوگئے ہیں اگر کسی نے تین چار سال ایک ہی موبائل استعمال کیا ہے تو اسے معلوم ہوگا کچھ عرصہ بعد انڈرائیڈ خود بخود اپڈیٹ ہوجاتا ہے ڈسپلے اور ڈائل بٹن وغيرہ میں کچھ تبدیلی نظر آتی ہیں
اس سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ
📌 اصل وجہ یہ ہے کہ:

گوگل فون (Google Phone/Dialer App) یا آپ کے موبائل کمپنی کی Phone App نے ایک نیا اپ ڈیٹ جاری کیا ہے۔

اس اپ ڈیٹ کے بعد ڈائل پیڈ کا ڈیزائن اور آپشنز بدل گئے ہیں، اس لئے لگ رہا ہے جیسے موبائل نے خود ہی تبدیلی کر دی ہو۔

چونکہ اپ ڈیٹس اکثر پسِ منظر (Background) میں خودکار طور پر انسٹال ہو جاتی ہیں، اسی لیے زیادہ تر صارفین کو پتا ہی نہیں چلتا اور وہ پریشان ہو جاتے ہیں کہ ڈائل پیڈ خود بخود کیسے بدل گیا۔

⚙️ اگر آپ کو پرانی شکل والا ڈائل پیڈ چاہیے تو:

1. Play Store → Phone App → Uninstall Updates کر لیں۔

2. یا پھر Play Store سے کوئی اور ڈائلر ایپ انسٹال کر کے اسے Default بنا لیں۔

یعنی یہ کوئی خرابی یا مسئلہ نہیں بلکہ Google / Mobile Company کا آفیشل اپ ڈیٹ ہے۔

---



#اینڈرائیڈ #ٹیکنالوجی

سپریم کورٹ نے عمران خان کی نو مئی کے واقعات سے متعلق درج آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور کر لی ہے۔ چیف جسٹس یحی آفریدی کی سرب...
21/08/2025

سپریم کورٹ نے عمران خان کی نو مئی کے واقعات سے متعلق درج آٹھ مقدمات میں ضمانت منظور کر لی ہے۔ چیف جسٹس یحی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کی تھی۔
جی بالکل 👍 یہاں عمران خان کی ضمانت سے متعلق Facebook Post کے لیے ٹرینڈنگ اور ریلیونٹ ہیش ٹیگز حاضر ہیں:

📌 Suggested Hashtags (Politics / Imran Khan Bail News)




























الوداع میرے جگر گوشے۔😭۔یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجوں...
20/08/2025

الوداع میرے جگر گوشے۔😭۔
یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہوچکے ہیں۔۔ یہ اتفاقاً اسی وقت اوپر کسی رشتہ دار کے گھر گیا تھا جب میں نے پوچھا کہ آپ نے کیا منظر دیکھا تھا تو سسکیوں میں کہنے لگا کہ آخری بار صرف اپنی ماں کو ڈوبتے دیکھا جو اس بے بسی اور آخری سانسوں کے وقت بھی مجھے کوئی اشارہ کرتی رہی جو میں سمجھا کہ یہ یا تو مجھے الوداع کہتی رہی اور یا پانی سے دور رہنے کا کہا۔۔
😭😭

Address

Mast Mira
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blog buzz PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Blog buzz PK:

Share