17/02/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کارو درہ دوڑیال سے تعلق رکھنے والے امیرذادہ مستری کا بھائی انور علی اس فانی دنیا سے رحلت کر گئے ہے۔
ان کا نماز جنازہ کل بوز اتوار بتاریخ 18/02/2024 بوقت 11.00 بجے تخت بھائی جلالہ میں ادا کی جائے گی ۔
تمام دوستوں سے مرحوم کہ ایصال ثواب کیلئے دعاوں کی اپیل ہے -
😭سفر د آسان شہ ترہ😭