Waseem Akram official

Directions Website

Waseem Akram official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waseem Akram official, Arabian Restaurant, changa bhalessaa, Doda.

✦﷽✦
✦.لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ.❤
┏━━━━━�••━━━━━┓
☆ ᴬˡˡᵃʰ ᵖʳᵒᵗᵉᶜᵗ ᵘˢ ᶠʳᵒᵐ ᵈᵃʲʲᵃˡⁱᶜ ᶠⁱᵗⁿᵃ☆
┗━━━━━�••━━━━━┛
❀الله✪The still believe✪الله❀
اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُْتَكْبِـرِيْنَ�
بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

محترم جناب بشارت حسین صاحب گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول انہارا، بھلیسہ میں بطورِ پرنسپل ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارک ب...
19/10/2026

محترم جناب بشارت حسین صاحب گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول انہارا، بھلیسہ میں بطورِ پرنسپل ذمہ داریاں سنبھالنے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
آپ کی سادگی، خوش اخلاقی، ہمدردی اور دوسروں کے ساتھ شفقت و خلوص کا برتاؤ آپ کی شخصیت کے نمایاں اوصاف ہیں۔ آپ کا نرم مزاج اور طلبہ و اساتذہ کے تئیں ہمدردانہ رویہ یقیناً تعلیمی ماحول کو بہتر بنانے اور نئی نسل کی رہنمائی میں اہم کردار ادا کرے گا۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے، آپ کی خدمات کو قبول فرمائے اور آپ کو علم و تعلیم کی ترقی کے لیے مزید اخلاص و استقامت کے ساتھ کام کرنے کی توفیق بخشے۔
ایک بار پھر اس باوقار عہدے پر فائز ہونے پر دلی مبارک باد! 🌹🤲

حضرت مہتمم صاحب ؒ کا جنازہ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
08/10/2026

حضرت مہتمم صاحب ؒ کا جنازہ
دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ حضرت مہتمم صاحب دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ( حضرت مولانا سعید الرحمن صاحب ...
07/10/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
حضرت مہتمم صاحب
دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
( حضرت مولانا سعید الرحمن صاحب اعظمی ندوی)کا انتقال ہو چکا ہے
جنازہ کی نماز کل 8:00AMبجے دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں ہوگی ان شاء اللہ
08/10/2026

چار چیزیں آپ کو ایک بہتر انسان بناتی ہیں:۱۔ ماضی کے وسوسوں اور یادوں کو بھول جائیں۔۲۔ مستقبل کے بارے میں ناامید نہ ہوں ا...
05/10/2026

چار چیزیں آپ کو ایک بہتر انسان بناتی ہیں:

۱۔ ماضی کے وسوسوں اور یادوں کو بھول جائیں۔
۲۔ مستقبل کے بارے میں ناامید نہ ہوں اور خوف نہ رکھیں۔
۳۔ اپنے حال (موجودہ وقت) میں جئیں۔
٤۔ جو آپ کو چاہتا ہے اسے سنبھال کر رکھیں اور جو آپ کو نہیں چاہتا اس سے دور ہو جائیں۔

چار چیزیں لوگوں میں اپ کی قدر و قیمت ختم کر دیتی ہیں: گلے شکوے کرنا چغلی کرنا جھوٹ بولنا زیادہ باتیں کرنا اللہ تعالیٰ ہم...
03/10/2026

چار چیزیں لوگوں میں اپ کی قدر و قیمت ختم کر دیتی ہیں:

گلے شکوے کرنا
چغلی کرنا
جھوٹ بولنا
زیادہ باتیں کرنا

اللہ تعالیٰ ہمیں ایسی عادات سے محفوظ رکھے جو لوگوں کے دلوں میں ہماری قدر گھٹا دیتی ہیں

چار چیزیں رزق کو کھینچ لاتی ہے:رات کا قیام (تہجد)صدقہ و خیرات صبح شام کے اذکار کثرت سے استغفار اللہ تعالیٰ ہمیں ان بابرک...
03/10/2026

چار چیزیں رزق کو کھینچ لاتی ہے:

رات کا قیام (تہجد)
صدقہ و خیرات
صبح شام کے اذکار
کثرت سے استغفار

اللہ تعالیٰ ہمیں ان بابرکت اعمال کی توفیق عطا فرمائے

18/09/2026

> دنیــا عــارضــی ہــے
`آخــرتــــ مستقــل ہـــے`
*دنـــیــا کے پــیچــھے مــتــــ بھــاگــو*
*یــہ تھــکا دیــنے والــی جــگـــہ ہــے*
> آخــــرتــــ کــی فــکـــر کــرو جــو اصــل زنــدگـی ہــے💦

Congratulations🎉India🇮🇳 kashmiri  🇧🇬
01/08/2026

Congratulations🎉
India🇮🇳 kashmiri

🇧🇬

*إنا لله وإنا إليه راجعون*بہت ہی افسوس ناک خبر ہے  *حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی صاحب* آج فجر کی نماز  سے قبل اللہ ک...
29/06/2026

*إنا لله وإنا إليه راجعون*

بہت ہی افسوس ناک خبر ہے
*حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی صاحب* آج فجر کی نماز سے قبل اللہ کے پیارے ہوگئے
عالم اسلام کا وہ شیر ببر جنکی ایک آواز سے باطل کے خیموں میں زلزلہ پیدا ہوجاتا تھا۔
وہ آج ہمارے درمیان نہ رہے
یہ خبر مصدق ہے۔
اللہ حضرت والا کی بال بال مغفرت فرمائے،اور انکی تمام خدمات کو قبول فرمائے ۔
تدفین و نماز جنازہ بعد نماز عصر جامعہ سید احمد شہید کٹولی ملیح آباد میں ہوگی۔

26/06/2026

1 کربلا کی خاک آج بھی یہ صدا دیتی ہے،
حسینؓ حق کے لیے سر کٹا کر بھی زندہ ہیں۔

2 سر جھکا نہ باطل کے سامنے کبھی حسینؓ کا،
یہی تو درس ہے ہر دور کے انسان کے لیے۔

3 شہادتوں کا سفر جب بھی یاد آتا ہے،
حسینؓ کا نام دل کو حوصلہ دے جاتا ہے۔

4 کربلا نے سکھایا ہے حق پہ ڈٹے رہنا،
حسینؓ نے سکھایا ہے سر کٹا دینا، جھکانا نہیں۔

5 ہر دل میں محبتِ حسینؓ آباد رہے،
ہر لب پہ ہمیشہ ان کا نام رہے۔

Address

Changa Bhalessaa
Doda
182203

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem Akram official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share