27/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ کو، آپ کی پوری فیملی اور آپ کے والدینِ محترم کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت اور عظیم دن کو ہم سب کے لیے امن، محبت، خوشحالی، لمبی عمر، بھائی چارے، اتفاق اور بے شمار رحمتوں کا سبب بنائے۔
اللہ پاک ہماری قربانیاں، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌙✨
محمد حق قمر