Murree Cafe

Murree Cafe Welcome to Murree Cafe, where authentic flavors and traditional recipes come to life. We offer delicious meals that celebrate the richness of Pakistani cuisine.

Dine in, take away, or order online for the best food experience!

کچھ لوگ وقت کے حساب سے نہیں بلکہ اپنے رویے اور وفاداری سے پہچانے جاتے ہیں۔ہمارے پیارے ساتھی نے اگرچہ ہمارے ساتھ چند ماہ ...
06/04/2026

کچھ لوگ وقت کے حساب سے نہیں بلکہ اپنے رویے اور وفاداری سے پہچانے جاتے ہیں۔
ہمارے پیارے ساتھی نے اگرچہ ہمارے ساتھ چند ماہ گزارے، مگر اپنی محنت، ایمانداری اور خلوص سے دل جیت لیے۔
ہم اس کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اس کے روشن مستقبل کے لیے دل سے دعاگو ہیں۔
اللہ تعالیٰ اسے زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے۔



05/04/2026

03/04/2026

کل پیٹرول پھر مہنگا ہونے کے بعد ہم نے بھی سوچا کہ پراٹھوں کے ریٹس میں “اپڈیٹ” لے آئیں… مگر پھر خیال آیا کہ عوام پہلے ہی ...
03/04/2026

کل پیٹرول پھر مہنگا ہونے کے بعد ہم نے بھی سوچا کہ پراٹھوں کے ریٹس میں “اپڈیٹ” لے آئیں… مگر پھر خیال آیا کہ عوام پہلے ہی اپڈیٹ موڈ میں ہے 😅
لہٰذا قیمتیں وہی برقرار ہیں، البتہ سمارٹ بجٹ مینجمنٹ کے تحت دو ورژن پیش کیے جا رہے ہیں:
🥞 ایک طرف “نارمل سائز” پراٹھا (فل مارکیٹ اسٹینڈرڈ)
🥞 دوسری طرف “مینی / چھوٹا سائز” پراٹھا (لائٹ بھوک + لائٹ بجٹ والوں کے لیے)
اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے… بھوک بڑی ہو تو پراٹھا بھی بڑا لے جائیں، اور اگر جیب تھوڑی ناراض ہو تو چھوٹا پراٹھا بھی دل سے قبول کر لیں 😂
ہماری طرف سے کوشش یہی ہے کہ ذائقہ وہی رہے، بس سائز میں تھوڑی “ایڈجسٹمنٹ” کر دی ہے 😉



25/03/2026




09/03/2026




قائداعظم محمد علی جناح اور میاں نواز شریف "مری کیفے" پہ ناشتہ کرتے ہوئے۔
15/12/2024

قائداعظم محمد علی جناح اور میاں نواز شریف "مری کیفے" پہ ناشتہ کرتے ہوئے۔

🍲 𝗪𝗮𝗿𝗺 𝗨𝗽 𝗧𝗵𝗶𝘀 𝗪𝗶𝗻𝘁𝗲𝗿 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗢𝘂𝗿 𝗗𝗲𝗹𝗶𝗰𝗶𝗼𝘂𝘀 𝗖𝗵𝗶𝗰𝗸𝗲𝗻 𝗖𝗼𝗿𝗻 𝗦𝗼𝘂𝗽! 🍲A perfect blend of 𝘁𝗲𝗻𝗱𝗲𝗿 𝗰𝗵𝗶𝗰𝗸𝗲𝗻, 𝘀𝘄𝗲𝗲𝘁 𝗰𝗼𝗿𝗻, 𝗮𝗻𝗱 𝗳𝗹𝗮𝘃𝗼𝗿𝗳𝘂...
22/11/2024

🍲 𝗪𝗮𝗿𝗺 𝗨𝗽 𝗧𝗵𝗶𝘀 𝗪𝗶𝗻𝘁𝗲𝗿 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗢𝘂𝗿 𝗗𝗲𝗹𝗶𝗰𝗶𝗼𝘂𝘀 𝗖𝗵𝗶𝗰𝗸𝗲𝗻 𝗖𝗼𝗿𝗻 𝗦𝗼𝘂𝗽! 🍲

A perfect blend of 𝘁𝗲𝗻𝗱𝗲𝗿 𝗰𝗵𝗶𝗰𝗸𝗲𝗻, 𝘀𝘄𝗲𝗲𝘁 𝗰𝗼𝗿𝗻, 𝗮𝗻𝗱 𝗳𝗹𝗮𝘃𝗼𝗿𝗳𝘂𝗹 𝘀𝗽𝗶𝗰𝗲𝘀, served hot to comfort your soul. Add an egg for extra richness! 🥚

🌟𝗡𝗼𝘄 𝗼𝗻 𝗗𝗶𝘀𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁!

𝗢𝗿𝗶𝗴𝗶𝗻𝗮𝗹 𝗣𝗿𝗶𝗰𝗲 : Rs. 160
𝗗𝗶𝘀𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁𝗲𝗱 𝗣𝗿𝗶𝗰𝗲 : Rs. 100
𝗪𝗶𝘁𝗵 𝗘𝗴𝗴 : Rs. 150

Savor the taste of winter with every spoonful! 🥣

👉Drop by or order online 𝐟𝐨𝐨𝐝𝐩𝐚𝐧𝐝𝐚! 🍽️
https://foodpanda.page.link/vEeDyVxTixeHPV9UA

🌐 Follow Us: Murree Cafe
https://www.instagram.com/murreecafe

📞𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐮𝐬 now on our landline at 0514510132, 0514510133☎️
📌Murree Cafe, Gol Market Lalarukh, Wah Cantt.

Address

Gol Market, Lala Rukh
Wah

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree Cafe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category