Alidost khan palal official account

Alidost khan palal official account Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alidost khan palal official account, Restaurant, Shahid Murad colony Haji shabir Khan Road, Usta Muhammad.

26/11/2025

🌜💔💯🌛

26/11/2025

💯💔💯💔💯💔❤️ضلع اوستا محمد غوثیہ رائس February 13 . 2024 مل گراؤنڈ میلے کو انجوائمنٹ کرتے ہوئے ۔۔محمد ص💔 دیق خان۔ 💔 ظہیر احمد 💔 میلے میں انجوائمنٹ کرتے ہوئے 💔❤️

15/08/2025

زراعت کے وزیر آج کے سریاب ایگریکلچر ریسرچ😭 انسٹیٹیوٹ ناخوشگوار واقعے کا نوٹس ضرور لے۔

محکمہ زراعت کویٹہ میں بلائے گئے انٹرویو میں بھگدڑ ، فائرنگ ، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ امیدواروں کے بیشتر نے کلمہ طیب کا ورد، ٹیسٹ کینسل

ہزاروں امیدوار وں کو بلوچستان کے 37 اضلاع سے بلانا محکمہ زراعت خاص کر سیکریٹری زراعت و متعلق ڈاریکٹر جنرل زراعت بلوچستان کی نااہلی ھے۔
اس پر وزیر زراعت ضرور نوٹس لے۔ اللہ نہ کرے آج کے فائرنگ سے کوئی جانی نقصان ہوتا تو زمہ دار کون ہوتا۔

05/08/2025

شہید مراد کالونی وارڈ نمبر 23 نوجوانوں نے اپنی مدد آپ محلے کی لائن کو بحال کر دیا ہے تاکہ محلے کے ہر غریب کے گھر میں پانی ا سکے انتظامیہ کی طرف سے اور محکمہ پی ایچ جی کی طرف سے کوئی بھی افیسر یا کوئی بھی عملہ موجود نہیں آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں

Address

Shahid Murad Colony Haji Shabir Khan Road
Usta Muhammad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alidost khan palal official account posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category