Shobi writes

Shobi writes انت الحیات

23/07/2024

تمہاری محبت مجھ پر فرض کر دی گیا ہے..

16/07/2024

ہم انسان بہت جذباتی ہوتے ہیں
ہمیں ہر چیز جلدی چاہیے ہوتی ہے ہم" کن " صرف پڑھتے ہیں لیکن" فیکون " پر یقین نہیں رکھتے
جب کہ اللہ اور انسان کے درمیان سب سے گہرا رشتہ یقین کا ہی تو ہے

15/07/2024

میں جب بھی کسی احمق کے ساتھ بیٹھا، اس نے مجھے تکلیف دی، اور جب بھی کسی جاہل کے ساتھ بیٹھا، اس نے میری غیبت کی، اور جب بھی کسی حاسد کے ساتھ بیٹھا، اس نے مجھ پر ظلم کیا، لہذا کسی جاہل، احمق اور ظالم کی صحبت سے بچاؤ ممکن نہیں۔ اپنی حفاظت خود کرو، کامیاب رہو، اور دنیا کی خواہشات سے دور رہو۔ پہاڑوں کی چوٹیوں، خالی میدانوں اور وادیوں میں پناہ لو۔

15/07/2024

تمہاری ذات کا حصار

مجھے کبھی بھی کامل مرد کی تلاش نہیں رہی
انسان خوبیوں اور خامیوں کا مجموعہ ہے
میں ہمیشہ سے صرف ایک ایسا شخص چاہتی تھی
جس کے پاس میں ہمیشہ واپس لوٹ سکوں
جب میں تھک جاؤں ،
اس بناوٹی زندگی سے بیزار ہو جاؤں ،
جن بانہوں کے گھیرے میرے لیے کبھی تنگ نہ پڑہیں
مجھے اس گِریوِیٹی سے نکلنے کی کبھی اجازت نہ ملے
اس بھرے جہاں میں محض ایک ایسا شخص درکار تھا ،جسے میں روح کی گہرائیوں سے چاہ سکوں
جو محبت کو گناہ و ثواب کے ترازو میں نہ تولتا ہو
تم سے پہلی بار مل کر مجھے لگا تھا
ہم پہلے بھی کہیں مل چکے ہیں!
برسوں کے ساتھ کے بعد بھی مجھے محسوس ہوتا ہے
ہم اس جہاں سے رخصتی کے بعد بھی کہیں ملیں گے
کب ،کہاں ،کیسے معلوم نہیں
میں قبول کرتی ہوں تمہیں تمہاری روح اور جسم سے مکمل ہر برائی اور اچھائی سمیت
وہ سکون جو تمہاری موجودگی کے احساس میں ہے ،
کشش ثقل سے بھرپور تمہاری سمت کھنچتی ہوئی وائبز
لاکھ کوششوں کے باوجود
میں اس حصار سے نکلنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوئی،
میں نے تم سے دور خود کو ہمیشہ ادھورا محسوس کیا
اے میری ذات کے گم شدہ حصے
مجھے ہمیشہ اپنی موجودگی کے احساس سے مکمل رکھنا ۔

14/07/2024

خواہشوں کی قید میں دبی دبی سی یہ زندگی.

14/07/2024

"وہ محبت سے ڈرتے ہیں کیونکہ محبت ایک ایسی دنیا تخلیق کرتی ہے جس پر وہ پھر قابو نہیں پا سکتے۔

13/07/2024

جس نے جیسا سوچ لیا ہم ویسے ہیں
باقی میرا رب تو جانتا ہے ہم کیسے ہیں

ناراض تو ہم خود سے ہیں آپ سے تو آج بھی عشق ہے
11/07/2024

ناراض تو ہم خود سے ہیں
آپ سے تو آج بھی عشق ہے

11/07/2024

وقت انسان کو نہیں بدلتا،نہ ہی علم،
ایک واحد چیز جو کسی کے ذہن کو بدل سکتی ہے وہ "محبت" ہے

09/07/2024

‏قدرت نہیں چاہتی کوئی کسی کو بھول جائے اس لئے تو اُس نے چاندنی راتوں کو تخلیق کیا ہے۔۔۔!!

09/07/2024

ہر اُس شَخص کےساتھ مُخلص رہیں،
جِس کی ایک اچھی بات،
آپ کا دل بہلانے کا سبب بنی ہو،
جِس کے ایک مزاحیہ جُملے سے،
آپ کا چہرہ کِھلکھلا اُٹھا ہو،
جس کی نَصیحت سے،
آپکے کردار میں نِکھار پیدا ہوا ہو۔۔۔

مُخلص رہیں تاکہ،
آپ کے ساتھ مُخلص رہا جائے۔۔

08/07/2024

چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے رشتے ختم نہیں کرنے چاہئیں یہاں کوئی بھی پرفیکٹ نہیں سب میں ہی غلطیاں ہوتی ہیں رشتے تو نبھائے جاتے ہیں بہت کچھ برداشت کر کے اور بہت کچھ درگزر کر کے ۔۔

Address

Quetta
QUETTA

Telephone

+923360901138

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shobi writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share