21/02/2025
✨ جمعہ مبارک ✨
🤲 یا اللہ! ہمیں بخش دے، ہمارے دلوں کو ہدایت عطا کر اور اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
📖 نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"سب سے بہترین دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے، جمعہ کا دن ہے۔" (مسلم)
📍 جمخانہ ریسٹورنٹ، سروسز کلب، آیوشہ پارک کے سامنے، شیخوپورہ!
📞 رابطہ کریں: 0334-7677776 | 056-3794086
✨ دعا میں یاد رکھیے!