Azaz khan

Azaz khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azaz khan, Odigram.

20/08/2026

🤲

20/08/2026
20/08/2026
19/08/2026

الحمدللہ، اللہ کے کرم اور آپ مخیر حضرات کے تعاون سے ایک انتہائی کمزور اور بیمار بچی، جو خون کی کمی اور جسم پر دانوں سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا تھی، سات دن ہسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے بعد گھر واپس پہنچ گئی ہے۔

بچی کی والدہ کرائے کے گھر میں رہتی ہیں اور گھر کی تمام ذمہ داری اکیلے اٹھا رہی ہیں۔ ہسپتال سے گھر واپسی کے بعد بچی کا مزید علاج اور ضروری ادویات بھی ڈونرز کی جانب سے فراہم کر دی گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کی نیکی قبول فرمائے۔ آمین 🤲

اب اس مجبور ماں کے گھر راشن کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اس خاندان کے لیے راشن کی مد میں تعاون کرنا چاہتا ہے تو براہِ کرم رابطہ کریں۔

Ghaznavi welfare organization
Easy paise 03459377557
Jazz cash 03420901699
Whatsapp only 03248420908

18/08/2026

الحمدللہ! 🌱
سوات اسٹینڈرڈ پبلک اسکول اینڈ کالج اوڈیگرام میں غزنوی ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے پرنسپل صاحب جناب پردل خان صاحب، معزز اساتذہ کرام اور طلبہ و طالبات کے ہاتھوں پودے لگائے گئے، جن میں چنار، دیار اور دیگر قیمتی درختوں کے پودے شامل تھے۔

یہ خوبصورت شجرکاری ہمارے آنے والے کل کے لیے ایک بہترین سرمایہ ہے۔ 🌳

تمام اساتذہ کرام اور طلبہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔

آئیں، پودا لگائیں اور اس کی حفاظت بھی کریں۔ 🌿

Address

Odigram

Telephone

+923485472353

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azaz khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Azaz khan:

Shortcuts

Share