27/07/2026
الحمدللہ!
سری مالا ٹیکہ کا نام تبدیل کر کے مرخور پنجاب ٹیکہ رکھ دیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ نیا نام ہمارے لیے باعثِ خیر و برکت ثابت ہو، ہمارے کاروبار میں بے شمار برکت، ترقی، خوشحالی اور رزقِ حلال میں اضافہ عطا فرمائے، اور ہمیں ہمیشہ اپنے فضل و کرم میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲