DFC Muzaffargarh & Kot Addu

DFC Muzaffargarh & Kot Addu Wheat & Wheat Product

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پر پورے پنجاب میں سستا اٹا فراہم کیا جا رہا ہے ضلع مظفرگڑھ کوٹ ادو میں بھ...
10/09/2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پر پورے پنجاب میں سستا اٹا فراہم کیا جا رہا ہے ضلع مظفرگڑھ کوٹ ادو میں بھی روزانہ کی بنیاد پر سستا اٹا فراہم کیا جاتا ہے جہاں پر 10 کلو گرام اٹے کا بیگ 1100 روپے میں دستیاب ہے وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرگڑھ اور کوٹ ادو محمد اکرام گجر صاحب کی ٹیم روزانہ کی بنیاد پر اوپن مارکیٹ میں سروے کرتی ہیں اٹے کی دستیابی اور کوالٹی یقینی بناتی ہیں اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا

29/08/2026

مظفرگڑھ/کوٹ ادو میں آٹے کی دستیابیڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرگڑھ/کوٹ ادو محمد اکرام گجر کی زیر نگرانی فیلڈ اسٹاف نے مختلف ما...
25/08/2026

مظفرگڑھ/کوٹ ادو میں آٹے کی دستیابی
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرگڑھ/کوٹ ادو محمد اکرام گجر کی زیر نگرانی فیلڈ اسٹاف نے مختلف مارکیٹس میں سروے کیا، جس کے دوران آٹا وافر مقدار میں دستیاب پایا گیا۔
شہریوں کو کسی قسم کی قلت سے بچانے کے لیے نگرانی کا عمل جاری ہے۔ یہ اقدامات وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق کیے جا رہے ہیں۔

24/08/2026

چنار شوگر ملز نے ایک ارب 51 کروڑ روپے کے کسانوں کے واجبات واپس کرنے ہیں ۔

چیک پوسٹ ہیڈ تونسہ بیراج
24/08/2026

چیک پوسٹ ہیڈ تونسہ بیراج

ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ڈیرہ غازیخان شیخ رؤف صاحب نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرگڑھ/کوٹ ادو محمد اکرام گجر صاحب کے ہمراہ مارکیٹ کا...
17/08/2026

ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ڈیرہ غازیخان شیخ رؤف صاحب نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرگڑھ/کوٹ ادو محمد اکرام گجر صاحب کے ہمراہ مارکیٹ کا دورہ کیا جہاں پر آٹے کی دستیابی اور ریٹ چیک کیا اور فیلڈ سٹاف کو ہدایت کی کہ مارکیٹ میں اٹے کی 100 پرسنٹ دستیابی ہو تاکہ آٹے کا ریٹ کنٹرول میں رہے

Address

Near Railway Road Food Godown Muzaffargarh
Muzaffargarh
34200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DFC Muzaffargarh & Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share