09/09/2026
! 🧆✨
گھر کے بنے ہوئے صاف اور مزیدارچکن کوفتے ۔۔
چکن کا قیمہ تیار کرنے سے لے کر زپ لاک بیگز میں فریز کرنے تک، ہر سٹیپ مکمل صفائی اور خالص مصالحوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔
100% ہوم میڈ اور تازہفریش اور بہترین ذائقہآرڈر بک کروانے کے لیے ابھی ان باکس (DM) کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں! 📲