Suno Sadiq Abad

Suno Sadiq Abad information

08/06/2026

08/06/2026

جنوبی پنجاب کے علاقوں میں 12 سے 13 جون کے دوران شدید موسمی صورتحال کے باعث محدود پیمانے پر ہوا کے بگولے 🌪 بن سکتے ہیں🌪️🌪️

راناشاہد واپڈا پرائیوٹ ملازم جو فوت ہواسکنہ چک نمبر 126صادق آبادافسوسناک واقعہپجاب سینما پل پر بجلی ٹھیک کرتے ہوئے بیلٹ ...
08/06/2026

راناشاہد واپڈا پرائیوٹ ملازم جو فوت ہوا
سکنہ چک نمبر 126صادق آباد
افسوسناک واقعہ
پجاب سینما پل پر بجلی ٹھیک کرتے ہوئے بیلٹ کھلنے سے کھمبے
سے گر کر میپکو ملازم جاں بحق

بیلٹ کھل گئیپنجاب سینما پل صادق آباد پر بجلی ٹھیک کرتے ہوئے کھمبے سے گر کر میپکو ملازم جاں بحق
08/06/2026

بیلٹ کھل گئی

پنجاب سینما پل صادق آباد پر بجلی ٹھیک کرتے ہوئے کھمبے سے گر کر میپکو ملازم جاں بحق

صادق آبادانفورسمنٹ آفیسر شہزاد بھٹی کا صادق آباد کے بازاروں میں تجاوزات کے خلاف بلا تفریق اپریشن,شہزاد بھٹی کا کہنا تھا ...
08/06/2026

صادق آباد
انفورسمنٹ آفیسر شہزاد بھٹی کا صادق آباد کے بازاروں میں تجاوزات کے خلاف بلا تفریق اپریشن,شہزاد بھٹی کا کہنا تھا کہ تجاوزات قائم کرنے والے دوکانداروں کے خلاف نئی حکمت عملی کے تحت سخت ایکشن لیا جائے گا اور جن دوکانداروں نے سرکار کی جگہ پر اڈے کرایے پر دیئے ہوئے ہیں,ان دوکانداروں کو بھاری جرمانے,دوکان سیل,یا دونوں کاروائیاں کی جا سکتی ہیں،

08/06/2026

ییٹ سٹروک سے بچیں۔۔۔۔۔
Temperature 51*C

08/06/2026

رحیم یار خان ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے انتظامیہ یا کسی تنظیم نے کوئی کیمپ قائم کیا ہے جہاں ٹھنڈے پانی یا ہیٹ ویو سے بچنے کا انتظام کیا گیا ہو؟ یا عوام اپنا بندوست خود کرے

08/06/2026

ہم بستری سے منع کرنے والے خبیث انسان نے بیوی کو قتل کیا تھانے پیش ہوا اور اب لاش بھی دکھا دی. مکمل تفصیل

بے قصور لالو بٹ کو لود ھراں پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔لالو بٹ کی اے ایس پی صادق اباد سے انصاف کی اپیل
08/06/2026

بے قصور لالو بٹ کو لود ھراں پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔
لالو بٹ کی اے ایس پی صادق اباد سے انصاف کی اپیل

ریڑھی بان  نے گزرنا مشکل کر دیا ہے امام دین پلازہ چوک صادق اباد
08/06/2026

ریڑھی بان نے گزرنا مشکل کر دیا ہے امام دین پلازہ چوک صادق اباد

Address

Rahimyar Khan
252525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno Sadiq Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share