Mughal Walefare Group Shahdara, Lahore

Mughal Walefare Group Shahdara, Lahore Action Building & Construction Company

31/07/2026
31/07/2026

"ارے لاہور والو... یہ تو صرف ٹریلر ہے، اصل موسلا دھار بارش تو ابھی باقی ہے! اپنا چھاتا اور رین کوٹ سنبھال کر رکھو، کیونکہ اب موسم اپنا اصل رنگ دکھانے والا ہے۔ اور بتاؤ... اگلا نمبر کس شہر کا ہے؟"

28/07/2026

"28 جولائی 2026، ساہیوال... 35 فٹ گہرے کنویں میں دو مزدور ملبے تلے دب گئے۔ ہر طرف مایوسی تھی، مگر ایک باپ کی دعا زندہ تھی۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفر اقبال نے باپ سے کہا، 'باپ سے بڑھ کر کوئی ولی نہیں ہوتا، آپ دعا کریں، اللہ کرم کرے گا۔' ریسکیو 1122 کے جوانوں نے مسلسل 7 گھنٹے جان کی پروا کیے بغیر آپریشن جاری رکھا، اور اللہ کے فضل سے دونوں افراد کو زندہ نکال لیا۔ یہ صرف ایک کامیاب ریسکیو نہیں، بلکہ انسانیت، فرض شناسی اور باپ کی دعا کی فتح تھی۔ ریسکیو 1122 کو سلام۔ ❤️🇵🇰

Address

Shahdara
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Walefare Group Shahdara, Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share