14/08/2025
اہلیان ہلدی گورنمنٹ اف گلگت بلتستان اور انتظامیہ گانچے پرزور مطالبہ کرتے ہیں رات کے اس ٹائم ہمارے گاؤں کے بزرگ ماں بہن اور بچوں پر ایسی قیمت ٹوٹ پڑی ہے سارے سیف جگہ کی تلاش میں دربدر پھر رہا ہے انتظامیہ فوری طور پر پہنچے اور ان کو سیف جگہ پر شفٹ کیا جائے