11/07/2025
🕌 ✨ ہم واپس آ چکے ہیں!
الحمدللہ! 🙏
Qari e Quran Online Academy نے 2019 میں ایک خوبصورت سفر شروع کیا…
پھر وقت نے ہمیں تھوڑی دیر کے لیے روک دیا 🕰️
مگر آج — ہم دوبارہ اسی جذبے، نیت، اور محبت کے ساتھ حاضر ہیں! 💖
📖 قرآن سیکھنا اور سکھانا – سب سے افضل کام ہے
اور ہم آپ کے لیے لائے ہیں:
✅ تجوید کے ساتھ قرآن
✅ بچوں اور بڑوں کے لیے آن لائن کلاسز
✅ تجربہ کار قاری حضرات
✅ گھر بیٹھے اسلامی تعلیم 🌍
💬 آپ سب دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اب تک ساتھ دیا
اور ان شاء اللہ نئے فالورز کو بھی خوش آمدید کہتے ہیں! 🌙
دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہمیں دوسروں تک پہنچائیں...
کیونکہ خیر بانٹنے سے بڑھتی ہے ✨
📞 WhatsApp: 0313-7031998
🌐 www.qariequran.com
📲 DM for admission & free trial
---
#قرآنکلاسز