OK Restaurant Kot Chutta

OK Restaurant Kot Chutta "Step into Ok Restaurant Kot Chutta, where flavors come alive!

Enjoy mouthwatering dishes, crafted with fresh ingredients and passion, in a lively setting that's perfect for any occasion." !

25/05/2026

الحمدللہ 🤍
اوکے گروپ آف کمپنیز نے فوڈ انڈسٹری کے بعد اب موبائل ٹیکنالوجی کی دنیا میں بھی ایک نیا قدم رکھ دیا ✨📱
آپ سب کی محبت، دعاؤں اور اعتماد سے ایک اور نئی برانچ کا آغاز ❤️
انشاءاللہ یہی محبت اور سپورٹ ہمیں مزید کامیابیوں کی طرف لے جائے گی 🚀
دعاوں میں یاد رکھیے — اوکے موبائل شاپ جلد آپ کی خدمت میں 💫

24/05/2026

الحمدللہ ❤️
OK Group of Companies
اعتماد، معیار اور بہترین سروس کے ساتھ کامیابی کا سفر جاری ہے 📱✨
آپ سب کی محبت اور سپورٹ نے ہمیں یہاں تک پہنچایا 🤝
انشاءاللہ بہت جلد ایک اور نئی برانچ کا شاندار افتتاح ہونے جا رہا ہے 🔥
دعاوں میں یاد رکھیے اور ایسے ہی محبت دیتے رہیے ❤

24/05/2026

� ملتان کی حسین یادیں، بہترین لوگوں کے ساتھ ❤️
ابراہیم صاحب اور قیوم سنجرانی صاحب کے ساتھ ملتان وزٹ یادگار بن گیا ✨
محبتیں، خوبصورت لمحے اور زبردست ماحول نے دل جیت لیا 🤝🌆
ایسی ملاقاتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں 💯

23/05/2026

✨ الحمدللہ ✨
آپ سب کی محبت اور بہترین فیڈبیک ہی ہماری اصل کامیابی ہے ❤️
اوکے ریسٹورنٹ پر آنے والے ہر مہمان کا دل سے شکریہ،
آپ کی خوشی اور اطمینان ہمیں مزید بہتر بنانے کی ہمت دیتا ہے 🍽️🔥
OK Restaurant — جہاں ذائقہ اور محبت ساتھ ملتے ہیں 🤝❤️

22/05/2026

📍 Ok Restaurant Kot Chutta — جہاں ہر Bite میں ذائقہ اور محبت کا احساس ہو 🍽️🔥
دوستوں اور فیملی کے ساتھ یادگار لمحے گزارنے کے لیے بہترین جگہ ❤️✨
Special BBQ, Fast Food اور Mega Deals نے بنا دیا سب کا Favorite Spot 😍
ایک بار آئیں… ذائقہ ایسا کہ بار بار آنے کا دل کرے 🤩

22/05/2026

� اوکے ریسٹورنٹ کی اسپیشل مٹن سجی 😍
ایک بار کھاؤ گے تو ذائقہ ہمیشہ یاد رہے گا! 🤤🍖
خالص دیسی ٹیسٹ، دھواں دار فلیور اور لاجواب مزہ ❤️

21/05/2026

️ اوکے ریسٹورنٹ کوچٹہ — جہاں ذائقہ بھی لاجواب، ماحول بھی شاندار! 😍
ایک بار کھاؤ گے تو بار بار آؤ گے 🔥✨

21/05/2026

🎓 اے زیڈ این (AZN) اکیڈمی فیئرویل پارٹی کی شاندار جھلکیاں! 🌟

Address

Indus Highway Road Adda Faqeer Wala
Kot Chutta

Opening Hours

Monday 10:00 - 01:00
Tuesday 10:00 - 01:00
Wednesday 10:00 - 01:00
Thursday 10:00 - 01:00
Friday 10:00 - 01:00
Saturday 10:00 - 01:00
Sunday 10:00 - 01:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OK Restaurant Kot Chutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category