16/09/2025
پنجاب سے آئے معروف فوڈ وی لاگر عبدالرحمان سنگھیڑہ نے ثوبت پہلی بار کھائی،
پیس ریسٹورنٹ کی ثوبت ملک بھر سے آئے فوڈ وی لاگرز کی پہلی چوائس، ہم 25 سال سے ڈیرہ اسماعیل خان کے عوام کی خدمت میں پیش پیش،