18/08/2026
ڈونلڈ ٹرمپ نے عام نوجوان کو ہیرو بنا کر عزت دی، ہم کب جاگیں گے؟
ایک جان بچانے والے عام نوجوان کی قدر کرنا قیادت کی ایک مثال ہے۔
مگر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معاملہ آج بھی ہماری قومی ذمہ داری اور ضمیر کا سوال ہے۔
حکمرانوں کو اس معاملے پر عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔
#قوم #ڈاکٹرعافیہصدیقی #انصاف
J. Trump
Aafia Siddiqui