Sada Bahar Food

Sada Bahar Food Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sada Bahar Food, 119 c 24 commercial Street phase 2 defense, Karachi.

28/06/2025
24/06/2024

آجکل سوشل میڈیا پر ایک وڈیو چل رہی جس میں کوئی صاحب بتا رہے کہ فرانس نے ایک ایسی ٹیکنالوجی بنا لی ہے جس کے ذریعہ سے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آواز میں خطبہ حج جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے 1400 سال پہلے 9 ذلحج کو دیا تھا سن سکیں گے۔ اور یہ خطبہ 2030 میں عوام الناس کے سامنے نشر کیا جائے گا۔
کیونکہ ابھی سائنسدان آوازوں کو فلٹر کر رہے۔ جو کہ امید کی جاتی ہے کہ 2030 تک مکمل ہو جائے گا۔
میرا سوال کیا یہ ایک نیا فتنہ ہو گا؟ کیونکہ ہمارے پاس اسکو جج کرنے کے لیے کوئی پیمانہ نہی۔ لیکن ایک بات واضح ہے کہ دجال جب خود کو رب کہے گا تو لوگ اس کو مانے گے۔ وہ ایسی بہت ساری باتیں کرے گا جس کو لوگ سچ سمجھیں گے۔
اب فرانس کا ایسی ٹیکنالوجی ایجاد کرنا اور لوگوں کو یہ کہنا کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آواز ہے۔ کیا یہ دجال کے لیے راہ ہموار کرنا تو نہی؟۔خطبہ الوداع کو سنانے کے بعد وہ اپنی مرضی کی کوئی سہ بھی باتیں اس آواز سے ہم تک پہنچا سکتے۔
نہی پتا مستقبل میں کیا ہونے جا رہا۔ اللہ سے یہی دعا ہے کہ ہم سبکو دجال کے فتنے سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین۔

Cause of Lock down only take away .
12/07/2020

Cause of Lock down only take away .

Only take away.
12/07/2020

Only take away.

Live bar b q
10/01/2020

Live bar b q

Dinning hall
03/05/2019

Dinning hall

13/04/2019
dinning hall
28/11/2018

dinning hall

Nihari beef and chicken
06/11/2018

Nihari beef and chicken

Address

119 C 24 Commercial Street Phase 2 Defense
Karachi
021

Opening Hours

Monday 12:00 - 00:00
Tuesday 12:00 - 00:00
Wednesday 12:00 - 00:00
Thursday 12:00 - 00:00
Friday 12:00 - 00:00
Saturday 12:00 - 00:00
Sunday 12:00 - 00:00

Telephone

+923335233216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada Bahar Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share