Shazia Iqra Foods

Shazia Iqra Foods Taste You Like

24/01/2025

السلام علیکم امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے 2010 سے دادو میں انے والے سیلاب سے متاثر ہو کر کراچی صدر میں ہم نے زاہد نیاری والے کے سامنے چپس کا اسٹال لگایا تھا جو کہ اج باثر لوگ ہمیں یہاں سے اٹھانا چاہ رہے ہیں گزرتا 5 سال سے ہم یہاں پر اپنے بچوں کے لیے روزگار کر رہے ہیں جو کہ بہت سے لوگ ہمیں پریشان کر رہے ہیں اور ہمیں ایک مخصوص زبان بولنے کی وجہ سے یہاں پر نشانہ بنا رہے ہیں ہماری وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ گورنر سندھ کامران ٹسوری اور میئر کراچی برسٹر مرتضی وہاب ائی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن پولیس چیف کراچی اور صحافی اور میڈیا اور سوشل حق کی اواز بلند کرنے والے سے ہماری گزارش ہے کہ ہماری مدد کریں جیسے کہ ہم اپنے بچوں کا حق لال کا روزگار بچا سکیں اپ کی مدد درکار ہے اپ کا بہت شکریہ 03157028071

12/09/2023
21/04/2023
15/04/2023
05/04/2023

nand bàbhi ke stal ka view aftari time
at zahid nihari saddar

05/04/2023

machroni ke roll ka masala fresh masala

05/04/2023

aftari ki tayari

Address

Karachi
75400

Telephone

+923157028071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shazia Iqra Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Shazia Iqra Foods:

Share