Mian tv

Mian tv On this page you will find good information to see and hear

A Saudi man secretly married a Filipino woman. Because he was already married. He also had children from his first wife....
07/04/2022

A Saudi man secretly married a Filipino woman. Because he was already married. He also had children from his first wife. When the man became ill, he bequeathed the children of his first wife to his eldest son. Son, I also secretly married a Filipino woman. Take care of them after me. And give them the right to inherit. He also gave her full address of where she lived.

A few days later, the man died and his son went to the judge. And gave full details. The judge overturned the verdict and ordered that the Filipino woman be produced here as well. So the eldest son arrived in the Philippines according to the address given by his late father. With great difficulty he reached the street where she lived. On the other hand, the woman who was his father's wife. When she saw her husband's son, she told him that she was the same woman. What you are looking for And this news has reached me. That my husband has passed away. So the son also told all the details and persuaded him to travel to Saudi Arabia. He took his second mother to Saudi Arabia and went straight to the judge. (Which amounts to about 26 million Pakistani rupees)

At the same time, the judge ordered that he be deported to the Philippines after performing Umrah. Exactly four years after the incident, the eldest son arrived in the Philippines to visit his second mother and inquire about her condition. And he said to her: Mother! Are you living in an old dilapidated house despite inheriting such a large amount of money? Mother took his hand and led him to a place. Where a large Islamic institution was established. There was also a memorization department.

And also the team house. Mother-in-law said: Son, raise your head and look at the board of the institution. Seeing the board, tears came in the eyes of the son. Because his father's name was written on the board. This virtuous woman said! I have built this institution with my inheritance money and dedicated it in the name of my husband. So that they get rewarded because of this institution. This was true love, otherwise she could have built a luxurious house with this money. But he wondered what was the status of a magnificent house compared to love?

The bungalow is a temporary thing, but this Islamic institution will save her and her husband in the hereafter. When the son returned to Saudi Arabia, he informed his other brothers about it. All the brothers stayed up all night. And one night he collected five million riyals for the organization attributed to his late father. Which was established by his second mother on the basis of selfless love for his father. The children of the noble father wait for the death of their parents to get the inheritance money. And those who truly love. They worry about sending their dead to the Hereafter.

معجون اذاراقی بنا نے کا نسخہ
کچلہ مدبر،مرچ سیاہ،مرچ سفید،دارچنیی،جائفل مقشر،جاوتری،عود ہندی،زنجبیل،قرنفل،آملہ مقشر،بالچھڑ،الالچی کلاں،نان خواہ،رازیانہ،شونیز،زعفران،صندل سفید،دارفلفل
ہر ایک 100گرام،شہد خالص تمام ادویہ سے تین گنا معجون بنالیں۔
ترکیب استعمال:ایک سے دو گرام ہمراہ دودھ استعمال کریں

02/04/2022
15/03/2022

کرموسوم(مَنِی کے جرثوم) کی افزائش کے لیے
تالمکھانہ100گرام بیج بند100گرامتخم اٹنگن100گرام
ثعلب مصری200گرام سقاقل مصری200گرام ۔موصلی سفید200گرام ،موصلی سیاہ200گرام
پھل مکھانہ400گرام،سنگھاڑا خشک 400گرام
کمرکس 600گرام
ان تمام ادویہ کے برابر رب خصیہ شامل کریں
ترکیب تیاری :ان تمام ادیات کو الگ الگ کھرل کرکے سفوف بنالیں
ترکیب استعمال: 5گرام روزانہ ہمراہ دودھ
Mian Aftab Ahmad(D.H.M.S)

06/03/2022
03/03/2022

ہاتھ پاؤں کے پھٹنے کا علاج
نسخہ
نمک لاہوری 100گرام،نیم پاؤ،تیل کنجد 100گرام
بنانے کی ترکیب
تینوں کو ایک لیٹر پانی میں ملا کر کڑاہی میں ڈال کر چولہے پر جوش دیں جب پانی اڑ جائے تیل بچ جائے اس کو محفوط کر لیں
روزانہ رات کو ہاتھ پاؤں کی مالش کریں ،پھٹے ہوئے ہاتھ پاؤں تندرست ہو جائیں گے

15/02/2022

قرآن پاک کو جلانے والے خود درس عبرت بن گئے!
الللہ پاک قادر مطلق ذات ہے۔جریدہ عکاظ میں شائع
ہونے والا یہ واقعہ ہمیشہ میری یادداشت میں تازہ ہے
نائیجریا میں شائع ہونے والے اخبار ترتیم میں لکھا ہے ۔پورے نا ئجیریا میں یہ عبرت اثر واقعہ زبان زد عام ہے۔یہ واقعہ نہیں بلکہ عیسائی لوگوں کے لیے زلزلہ سے کم نہ تھا۔
با خبر ذرائع کے مطابق عیسائی پادری نے ایک مجلس میں حاضرین میں سے کسی کے ہاتھ میں قرآن کریم دیکھا تو سخت غضبناک ہوگیا۔اس نے قرآن پاک کو چھین کر زمین پر پھینک دیا۔قرآن پر آگ پھیلانے والا آتش گیر مادہ پھینک دیا قرآن مجید تو محفوظ رہا لیکن پادری کے ہاتھ جل گئے۔
پادری کے ہاتھ کو آگ نے قابو کرلیا وہ چیخیں مار کر کتے کی طرح بھونکنے لگا (استغفر الللہ من ذالک)
اس خوفناک حادثہ کا شکار ہوبے والے پادری نے نصیحت پکڑ لی اور اسلام قبول کرنے کا علان کردیا اس پادری کانام فروس تھا۔اس کے بعد گرجا گھر کے متولی یعقوب موسی نے بھی ٍاسلام لانے میں عافیت سمجھی۔
اس واقعہ کی وجہ سے نائیجریا میں تقریباً 200 عیسائی مسلمان ہوئے
یہ واقعہ عبرت پکڑنے والوں کے لیے بہت اہم ہے
Mian Aftab Ahmad(D.H.M.S)

14/02/2022

اے شیطان کے ماننے والو جہنم تمہاری منتظر ہے
یہ ایک لڑکی کی آپ بیتی ہے
اب میرا کام فقط رونا دھونا تھا اچھے بُرے انجام پر آنسو بہانا رہ گیا۔اپنی زندگی میں جن نیکیوں اور اعمال صالح کو میں چھوڑ دیا تھا،ان پر آنسو بہاتی تھی اور جن گناہوں سے میرا دامن بھرا ہوا تھا۔جس کے نیتجہ میں جہنم کے شعلے مجھے بھڑکتے ہوئے محسوس ہوتے تھے۔ان گناہوں پر ندامت کے آنسو بہاتی تھی۔
شیطان کے راستے پر الللہ کی لعنت ہو ۔اے شیطان کے پیرو کارو! اے شیطان کے ماننے والوتم پر بھی الللہ کی لعنت ہو۔شیطان گناہوں کو خوبصورت کرکے دکھاتا ہے۔شیطان کے راستے شروع میں لذت والے ہوتے ہیں ۔پھر انجام ذلت اور ہولناک گڑھے ہوتے ہیں ۔اگر میرے گناہ معاف نہ ہوئے مجھے ڈر ہے کہ میں سب سے پہلے جہنم میں جانے والوں میں سے نہ بن جاؤں۔میرے گناہ بہت بڑے ہیں اور جرائم پاپ ہیں ۔میں نے اپنی عزت وعصمت کی خیانت کی میں الللہ سے کیے ہوئے وعدوں کو توڑا
میرے ماضی کی زندگی پر افسوس بھری آہ نکلتی ہے۔جب مجھے میرے گناہ مجھے یادآتے ہیں تومیرے اندر کی لڑکی رونے لگتی ہے ۔شاید میرے آنسومیرے شیطانی قلب و روح کو پاک صاف کرسکیں ۔میں نے اپنی طمانیت و سکون کو کھو دیا ہے۔میرا سکھ چین تبباہ ہوگیا ہے ۔
میں نے اپنی زندگی کے سیاہ اوراق کو تمہارے سامنے اس لیے رکھا ہے تاکہ تم میرے حال سے عبرت پکڑ سکو۔
میرے گھر والوں نے میرا نام بڑی آرزوں اور حسرتوں کے ساتھ امل رکھا ہے ۔بچپن کے ایام بڑے خوبصورت اور سہانے تھے۔
کاش کہ میں جوان نہ ہوتی اور بُرے انجام سے دوچار نہ ہوتی۔میں اپنے گھر میں سب سے بڑی تھی اور اب میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ گھر میں میں سب سے بڑی فاسقہ و فاجرہ بھی تھی۔
تعلیم سے فراغت کے بعد میں ٹیچر بن گئی اس کے بعد استقامت کی زندگی سے ندامت کی زندگی اختیار کر لی ۔ہدایت کے راستے کو چھوڑ کر گمراہی کے راستے پر گامزن ہوگی۔وہ رات جمعرات کی تھی جب فون پر گھنٹی بجی جانتے ہو وہ آواز کس کی تھی ۔وہ آواز شیطان صفت آدمی کی تھی۔جس کی شکلوں و صورت انسان والی تھی اور کرتوت شیطان والے تھے،، کو میں ڈانٹ دیا ۔لیکن وہ مسلسل فون کرتا رہا وہ اپنی چکنی چپڑی باتوں سے مجھے ورغلانے کی کوشش کرتا ہے حتی کہ میں اُس شیطان کے پھندے میں گرفتا ہوگی
الللہ تعالی مسلمان بیٹیوں کی حفاظت فرمائے آمین
ہم اکثر فون پر لمبی لبی گفتگو کرنے لگے۔اس کی گفتگو میں میٹھاس ہوتی ۔وہ مجھے اعلی اخلاق کی واعلی کردار کی نصیحت کرتا تھا۔پھر میں نے گھر والوں سے چوری چھپے ہوٹلوں یا پارکوں میں ملنے لگی(میں نے اس وعدہ لے لیا کہ آپ نے مجھے ہاتھ نہیں لگائے گا واقعہ ہی اس نے مجھے چھوا تک نہیں )وہ ہر معاملہ میں میری رضا مندی کو ترجیح دیتا تھا۔میں نے اس پر مکمل بھروسہ کر لیا۔میں اس کے ساتھ اس کے فلیٹ پر گئی تھی ۔
ہم نے فریج سے ٹھنڈا مشروب پیا پھر پتہ نہیں کیا ہوا وہ فرمانبردار شخص ظالم سے جابر بن گیا وہ بھیگی بلی کی طرح دھاڑنے والا شیر بن گیا۔اس نے میرے بدن کے کپڑے تار تار کردیے۔اور مجھے ذلت و رسوائی کے گڑھے میں پھینک دیا۔میری عصمت کو تار تار کردیا۔میں خوف اور ندامات سے تھر تھر کانپنے لگی اور میں چخینے چلانے لگی۔اس کو گالیاں دینے لگی لیکن کیا فائدے۔میری عزت ،شرف ومزلت اور پاکدامنی تو تباہ ہوچکی تھی۔
میری بہنو! تم ایسے بھڑیوں سے اپنے آپ کو بچاکر رکھو۔اسلام نے بلاوجہ ہی غیر مردوں کے ساتھ آشنائی کو حرام قرار نہیں دیا بلکہ ایسی آشنائی سے کبھی کوئی خیرو برکت نہیں ملتی،ہاں میرے جیسی رسوائی وذلت ضرور ملتی ہے۔
غیر محرم مرد انسانی شکل میں وحشت ناک سانپ ہوتے ہیں ۔جو موقع پاتے ہی ڈس لیتے ہیں ۔
اُس شیطان نے اپنی ہوس پوری کرنے کے بعد معذرتیں شروع کر دیں ۔
کہنا لگا مجھے اپنے آپ پر قابو نہ رہا تھا غیر شعوری طور پر گناہ سرزد ہوگیا ہے ۔وہ بہت نادم اور شرمندہ ہے وغیرہ وغیرہ۔
جب میں اپنے گھر واپس آئی توشرمندگی سے مری جارہی تھی۔ اپنے کمرے میں جا کر رونے دھونے لگی۔بات ایسی شرم ناک تھی کسی کو بتا بھی نہیں سکتی تھیٍ۔میں نے مکمل ارادہ کر لیا کہ میں اس خبیث شخص سے کبھی بھی نہیں ملوں گی۔اس لیے میں نے اُس کی آنے والی کالوں کو ریجکٹ کردیا۔شیطان تو شیطان ہوتا ہے ہوس پجاری کسی طرح بھی چین نہیں لیتے۔اُ ن کو مرنے،قبر میں جانے اور الللہ تعالی کے سامنے کھڑے ہونے کا احساس بھی نہیں ہوتا۔اُس گندے آدمی نے مجھے ڈاک کے زریعے میری فحش تصویر ارسال کردیں مجھ پر اچانک نئی ذلت آن پڑی ۔وہ تصویریں میرے علم میں لائے بغیر بنائی گئی تھیں ۔ان تصویروں کو دیکھ کر شیطان بھی شرمائے۔اُس نے مجھے دھمکی دی کہ اگر اس نے میرے ساتھ تعلقات نہ رکھے تو وہ میری زندگی کو جہنم بنا دے گا۔اُس نے مجھے فریب دیا کہ وہ مجھ سے شادی کرلے گا۔لیکن میں اُس فریبی انسان کے مزید جھوٹوں کا شکار نہیں ہوسکتی تھی۔
لیکن جب وہ میرا رشتہ لے کر آیا تو مجھے بہت حیرت ہوئی ۔قصہ مختصر شادی ہوگی چند ماہ امن و سکون سے گزرے پھر اُس نے اپنے چہرے سے مصنوعی نقاب اُتار دیا۔وہ مجھے دھمکیاں اور لالچ دے کر دوسرے دوستوں سے گناہ آلود تعلقات قائم کرنے کا حکم دینے لگا۔میرے انکار پر اسں نے مجھے طلاق دے دی۔
آپ نے دیکھا کہ الللہ کے احکامات کو ترک کرنے اور اپنی خواہشات کی پیروی کرنے کا نقصان کتنا بھیانک ہوتا ہے الللہ تعالی کا فرمان ہے
جو شخص میری یاد سے منہ موڑتا ہے اس کی معشیت تنگ ہو جاتی ہے اور ہم اس کو قیامت کے دن اندھا کرکے اُٹھائیں گے ۔میں نے اپنی زندگی میں ایک بار بھی اس آیت کو پڑھا نہیں ۔جولوگ پڑھ بھی لیتے ہیں ان کو سمجھ نہیں آتی ۔کیونکہ میں نے کبھی نہ تو نماز پڑھی تھی اور نہ ہی روزہ رکھتی تھی۔الللہ کو یاد کرنے کا کیا مطلب ہے مجھے یہ بھی معلوم نہ تھا۔مجھے میرے گناہوں کی سخت سزا ملی تھی۔۔ایسا عبرت ناک انجام کسی کا نہ کرے۔۔الللہ تعالی میرے دشمنوں کو بھی میرے شوہر جیسا گھٹیا اور کمینہ صفت شوہر عطا نہ کرے ۔آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ جب مجھے طلاق ملی تو میری جان اس عذاب سے بچ گئی اور مجھے جہنم سے چھٹکارہ مل گیا۔لیکن طلاق کے بعد جب میں سامان سمیٹ کر جانے لگی اس نے مجھے ایک وڈیو فلم دیکھنے کو دی اور کہا پہلے اس کو دیکھ لو۔اُس فلم میں اِس بدکردار آدمی نے اپنی ہی عزت (یعنی میری) کئی عریاں تصاویر اور وڈیو کلپ بنائے ہوئے تھے۔کمپیوٹرائزاڈ تصویروں میں اُس نے مجھے الگ الگ مَردوں کے ساتھ شرمناک انداز میں دکھایا۔مجھے اس فلم کودیکھ کرشروم ندامت نے گھیر لیا۔۔میں اپنے پہلے گناہوں کو کوسنے لگی کیونکہ میری ساری زندگی کی تباہ حالی کی وجہ اولین گناہ تھے جس کی وجہ سے مجبور ہوکر اس کمینے انسان سے شادی کی۔
میرے سابقہ شوہر نے دھمکی دی اگر اس نے میرے حکم نہ مانے تووہ میرے گھر والوں یہ فلم دکھا کر کہے گا میں اس وجہ سے ا س کو طلاق دی تھی۔
امیرے آگے سمندر اور پیچھے کھائی تھی ۔۔۔
اپنے گھر میں بے عزتی اور ڈر کی وجہ سے اسی شوہر کے گھر رہنے لگی۔گویا اب خطرناک گناہ آلود زندگی گزرانے لگی ۔یہ چار سال میرے زندگی کے تاریک اوع فسق و فجور سے اٹے ہوئے سال ہیں ۔الللہ تعالی نے مجھے اس حرام زندگی سے چار سال بعد نجات دی ۔
وہ مجرم انسان روڈ ایکسڈنٹ میں کچلا گیا
الللہ اس کو جہنم کے نچلے درجے میں آگ کا انیدھن بنائے آمین
میری بہنو! میں نے اپناقصہ عبرت صرف اور صرف نصیحت پکڑنے کے لیے لکھا ہے۔ میں بہت اختصار سے کام لیا ہے۔برائے مہربانی تم الللہ اور اس کے رسول صلی اللل علیہ وآلہ وسلم کے حکموں کو مذاق نہ سمجھنا۔
خدا رہ! کبھی بھی نرم لہجے کے ساتھ ٹیلی فون پر کسی غیرمحرم سے گفتگو نہ کرنا۔۔۔بے پردگی ،بے حجابی ہمارے گناہوں کی پہلی سیڑھی ہوتی ہے اس کے جانے سے عورت میں حیا کا زیور ختم ہو جاتا ہے۔۔۔بے حیا عورت کو ہر مرد ہمیشہ گندی نظروں سے دیکھتا ہے۔
اے مَردو! تم کمزور جذبات والی عورتوں کو اپنے جال میں پھنسانا چھوڑ دو تم اپنی بیٹیوں اور بہنوں کے متلعق سوچو۔۔۔۔ کنھی ان کو بھی میری طرح کی صورت حال کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے
اے عقل ودانش رکھنے والو! میری جیسی لڑکیوں سے عبڑت پکڑو
Mian Aftab Ahmad(D.H.M.S)

12/02/2022

سفوف ٹھنڈک
قلمی شورہ ،جو کھار اصلی خانہ ساز،تخم کاسنی،صندل سفید اصلی ہم وزن لے کر باریک کرکے سفوف بنالیں 3گرام صبح شام تازہ پانی
فوائد:گھبراہٹ،بے چینی،خفقان،پیاس کی شدت،مثانہ کی گرمی پیشاب کی جلن، تیزابیت کے لیے بے حد موثر ہے

طاقت کی بے نظیر گولیاں کیسے بنائیںنسخہ:لونگ،جائفل،جاوتری،عاقر قرحا،کباب چنیی،شنگرف خام،کشتہ فولاد ولایتی،دار چنیی،ہر ایک...
12/02/2022

طاقت کی بے نظیر گولیاں کیسے بنائیں
نسخہ:
لونگ،جائفل،جاوتری،عاقر قرحا،کباب چنیی،شنگرف خام،کشتہ فولاد ولایتی،دار چنیی،ہر ایک 5گرام،مالکنگنی 5گرام ،شہد خالص 30گرام
تمام ادویات کو ٹ چھان کر باریک کر کے شہد میں شامل کرکے چنے کے برابر گولیاں بنالیں
ایک گولی صبح شام ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں
Mian Aftab Ahmad(D.H.M.S)

Address

Mohalla Mukhtarabad Sial Street Gojra Road Jhang Sadr
Jhang Sadar
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category