Shahbaz Official

Shahbaz Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahbaz Official, Restaurant, Gird chowk, Jatoi.

17/01/2026

A Day in Our Life: Guests, Morning Routine, and Paddy on the Roof"

**Hashtags:**

13/01/2026

"From ATM to Farm – My First Mini Vlog!"@

28/08/2023

بجلی کا ایکسٹینشن بورڈ خودبنا ئیں طریقہ میں اپ کو بتا دوں گا چار پلگ ایک سائیڈ پر لگاتے ہیں دوسری سائیڈ پر اس کا بٹن لگا دیں تاکہ اپ کو سوتے ہوئے بھی بٹن مار سکیں اور بند ان اف بھی کر سکے اپنا ٹینیو ایکسپیریمنٹ
اب اپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے گھر بیٹھ کر ویڈیو دیکھ کر سب کچھ اپ خود کر سکتے ہیں بجلی کی فٹنگ کر کے سیٹنگ اور ٹی وی کہاں پر لگانا ہے کتنی سائز پر لگانا ہے ایسی ایسی چیزیں لاؤں گا کہ اپ یاد کریں گے اپ کو تحفہ دوں گا انشاء اللہ
ki fitting Ghar ki

27/08/2023

سارا دن میں نے اپنے کمرے کی سیٹنگ کی ہے؟ زبردست روم
روم کی سیٹنگ کی ہے بلاگنگ کی ہے شعر و شاعری کی ہے اور بھی زبردست کوئی ایکٹیویٹی کی ہے

25/08/2023

مزدور آدمی اپنا گھر چلائبے بجلی کے بل بھرے اسی لبے تو پھر مزدور خدوشیاں کرتے ہیں

اور کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم یہ پوسٹ شئیر کرکے پورے سوشل میڈیا پر پھیلا دیں ۔۔۔۔
یہ ایک تصویر نہیں ہماری گلی محلوں میں رہنے والے عام آدمی اور مڈل کلاس لوگوں کی عکاس ہے جو کہ پاکستان کی آبادی کا %80 ہے اور ہر مہینے کوئی نا کوئی چیز بیچ کر بل جمع کروا رہے ہیں مگر گریڈ 18 اور اسے اوپر والے بیوروکریٹ ، جج ، وزیر ،مشیر ، معاونین خصوصی ، وزرائے اعلیٰ و اعظم ، صدر محترم ، واپڈا افسران کی 300 سے 1000 یونٹیں معاف ہیں مگر غریب دیہاڑی دار مزدور ، رکشہ ڈرائیور ، سرکاری ملازمین ہر مہینے اپنی جیب سے اپنے بل بھی جمع کروا رہیں ہیں اور اپنے غریب نمائندگان (اشرافیہ) کا بھی بل ادا کرتے ہیں اپنی قیمتی اشیاء بیچ کر اور اسکے بعد ہر مہینے انکو فری پیٹرول بھی دیتے ہیں کمال ہے ۔۔۔۔ مذید معلومات کیلئے پیج فالو کریں

جاگ عام آدمی جاگ

اور کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم یہ پوسٹ شئیر کرکے پورے سوشل میڈیا پر پھیلا دیں ۔۔۔۔ یہ ایک تصویر نہیں ہماری گلی محلوں م...
25/08/2023

اور کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم یہ پوسٹ شئیر کرکے پورے سوشل میڈیا پر پھیلا دیں ۔۔۔۔
یہ ایک تصویر نہیں ہماری گلی محلوں میں رہنے والے عام آدمی اور مڈل کلاس لوگوں کی عکاس ہے جو کہ پاکستان کی آبادی کا %80 ہے اور ہر مہینے کوئی نا کوئی چیز بیچ کر بل جمع کروا رہے ہیں مگر گریڈ 18 اور اسے اوپر والے بیوروکریٹ ، جج ، وزیر ،مشیر ، معاونین خصوصی ، وزرائے اعلیٰ و اعظم ، صدر محترم ، واپڈا افسران کی 300 سے 1000 یونٹیں معاف ہیں مگر غریب دیہاڑی دار مزدور ، رکشہ ڈرائیور ، سرکاری ملازمین ہر مہینے اپنی جیب سے اپنے بل بھی جمع کروا رہیں ہیں اور اپنے غریب نمائندگان (اشرافیہ) کا بھی بل ادا کرتے ہیں اپنی قیمتی اشیاء بیچ کر اور اسکے بعد ہر مہینے انکو فری پیٹرول بھی دیتے ہیں کمال ہے ۔۔۔۔ مذید معلومات کیلئے پیج فالو کریں

جاگ عام آدمی جاگ

24/08/2023

موگرا پلانٹ میں کون سا فلٹیلا ڈالنا چاہیے
Twitter

23/08/2023

فراز بھائی نے اج ملک شیک بنایا ہے ربڑی

#природа #погода #лучшее #кукла #л1обовь #ноги #красиво #удивительно # photooftheday 9 India #100 # #

شہر میں بسنے والوں کو آج کل موسم بہت سہانا لگ رہا ہے لیکن بارش کا ہر قطرہ *میرےوطن کے کسانوں  کی گندم پر قیامت  جیسا ہے۔...
04/04/2023

شہر میں بسنے والوں کو آج کل موسم بہت سہانا لگ رہا ہے لیکن بارش کا ہر قطرہ *میرےوطن کے کسانوں کی گندم پر قیامت جیسا ہے۔ اے مالک کائنات رحم فرما۔آمین ,,,,,,🤲🏻🖤

علی پور  سے مظفر گڑھ جدید ٹیکنالوجی سے تیار کی گٸی سڑک کا افتتاح کر دیا گیا ھے ۔ یہ نشانات سڑک پہ پڑی مٹی کو نہ صرف ہٹاٸ...
19/03/2023

علی پور سے مظفر گڑھ جدید ٹیکنالوجی سے تیار کی گٸی سڑک کا افتتاح کر دیا گیا ھے ۔ یہ نشانات سڑک پہ پڑی مٹی کو نہ صرف ہٹاٸیں گے ۔پانی کا چھڑکاٶ خود ھوتا رھے گا۔ ۔اور رات کو دن جیسی روشنی بھی دیں گے ۔ 🙈

Address

Gird Chowk
Jatoi
32302

Telephone

+923006951912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Shahbaz Official:

Share

Category