Kunji Food Corner

Kunji Food Corner Indulge in town's finest: fast food, Chinese, and Pakistani delicacies! Savor the flavors you love.

10/04/2026

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ

03/04/2026

آج جمعۃ المبارک ہے
درود پاک کا اہتمام کیجئے

🌙🍽️ عیدالفطر مبارک 🍽️🌙کنجی فوڈ کارنر کی جانب سے تمام عزیز صارفین اور اہلِ علاقہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر کی ڈ...
20/03/2026

🌙🍽️ عیدالفطر مبارک 🍽️🌙

کنجی فوڈ کارنر کی جانب سے تمام عزیز صارفین اور اہلِ علاقہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر کی ڈھیروں مبارکباد۔

یہ خوشیوں بھرا تہوار آپ کی زندگی میں محبت، خوشحالی اور مسرتوں کے رنگ بھر دے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات کو قبول فرمائے اور آپ کے گھروں کو ہمیشہ خوشیوں، برکتوں اور رونقوں سے آباد رکھے۔

اس خوبصورت موقع پر اپنوں کے ساتھ لذیذ کھانوں کا لطف اٹھائیں اور خوشیاں بانٹیں۔

🍴✨ عید کی خوشیاں، ذائقوں کے ساتھ ✨🍴
— کنجی فوڈ کارنر
#ایڈمن

Raja Ubaid Ur Rehman Kunji Marketing -Pvt Ltd Kunji Food Corner

27/02/2026

آج جمعۃ المبارک ہے
کثرت سے درود پاک کا اہتمام کیجئے
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ

20/02/2026

درود پاک پڑھیے

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ اِبْرَاهِيْمَ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ اِبْرَاهِيْمَ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ

السلام علیکمآپکو اور آپکے گھر والوں کو رمضان کی بابرکت ساعتیں مبارک ہوں ... ❣️منجانب:کنجی فوڈ کارنر غوری ٹاون اسلام آباد...
18/02/2026

السلام علیکم
آپکو اور آپکے گھر والوں کو رمضان کی بابرکت ساعتیں مبارک ہوں ... ❣️
منجانب:
کنجی فوڈ کارنر غوری ٹاون اسلام آباد ۔

Raja Ubaid Ur Rehman
Kunji Marketing -Pvt Ltd
Kunji Food Corner



13/02/2026

منہ میٹھا کیجئے
قلب کو تسکین دیجئے ، درود پاک پڑھیئے

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ






یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنتجنت کبھی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ...🍁 #ایڈمن
04/02/2026

یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کبھی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ...🍁
#ایڈمن





اہل اسلام کو شب برات مبارک ہو منجانب راجہ عبیدالرحمان چئیرمین کنجی گروپ آف کمپنیز Raja Ubaid Ur Rehman  Raja Ubaid Ur Re...
03/02/2026

اہل اسلام کو شب برات مبارک ہو

منجانب
راجہ عبیدالرحمان
چئیرمین کنجی گروپ آف کمپنیز

Raja Ubaid Ur Rehman
Raja Ubaid Ur Rehman
Kunji Marketing -Pvt Ltd
Kunji Food Corner





21/01/2026

منہ میٹھا کیجئے

جمعہ مبارکیوم الجمعہ آج کے دن کثرت سے درود پاک اور سورۃ کہف کااہتمام کیجئے..
16/01/2026

جمعہ مبارک
یوم الجمعہ آج کے دن کثرت سے درود پاک اور سورۃ کہف کااہتمام کیجئے..

09/01/2026

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Gulbahar Plaza Phase 4c-1 Near Fawara Chowk Ghuari Town
Islamabad
44000

Telephone

+923392000087

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kunji Food Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Restaurant

Send a message to Kunji Food Corner:

Share

Category