15/12/2023
*بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اور اس کی حقیقت*
شادی کے چار حروف ش۔ا۔د۔ی۔🙄
نکاح کے چار حروف ن۔ک۔ا۔ح۔😉
شوہر کے چار حروف ش۔و۔ہ۔ر۔😁
بیگم کے چار حروف ب۔ی۔گ۔م۔😂
بیوی کے چار حروف ب۔ی۔و۔ی۔👍
زوجہ کے چار حروف ز۔و۔ج۔ہ۔❤️
ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف ہیں۔۔پ۔ت۔ن۔ی۔🤭
نساء میں بھی چار حروف۔ن۔س۔ا۔ء۔🤫
اور Wife میں بھی چار حروف۔ _W_I_F_E۔🤗
حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ،
دلہن میں بھی چار حروف ہیں ۔د۔ل۔ہ۔ن۔🤔
ان سب کی تعداد سے اسی بات کا اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہئے۔ ہاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا بھی اسی بات کی تصدیق کرتا ہے۔ 😜
دل کے بھی چار خانے ہیں، ہر ایک خانہ میں ایک بیوی کی تصویر ہونی چاہئے۔ 🧐
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب مردوں کی دلی مراد پوری فرمائے۔ آمین 🤲
*شادی شدہ حضرات ذرا احتیاط سے۔۔۔۔کیونکہ ڈنڈے کے حروف بھی چار ہیں اور جوتے کے بھی چار حروف ہوتے ہیں😁😁😁*
مسکراتے رہے *مسکرانا سنت ہے*💖. . .
پروگرام تو وڑگیا😃
شیر افضل مروت ایک بار پھر گرفتار😝😃.