21/07/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بہت افسوس ہوا کل ہمارے پاس
Food corridor manthokha ا کےپانچ گھنٹہ بیٹھ کے کھانا کھا کے گیا تھا اللہ ان کی باقی تمام فیملی کو اللہ اپنے حفظ و امان و
میں رکھے
دیامر ۔ تھک نالہ سیلاب کی زد میں آکر لودھراں سے آنے والا ہنستا بستا خاندان سیلاب کی نذر