26/05/2026
ذوالحج کے مبارک دنوں میں
“لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ”
کا کثرت سے ذکر کریں۔
یہ عظیم ذکر دلوں کو سکون، گناہوں کی معافی اور اللہ تعالیٰ کی رضا کا ذریعہ ہے۔
نبی کریم ﷺ نے ان دنوں میں تہلیل، تکبیر اور تحمید کی کثرت کی ترغیب فرمائی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے ذکر سے زبانوں کو تر اور دلوں کو منور رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
طالبِ دعا
قاضی محمد آصف