31/07/2026
آج کی پرائس ورکنگ اپڈیٹ..
پیٹرول کی قیمت میں 1.99 روپے کمی متوقع ہے
ڈیزل کی قیمت میں.0.69 پیسے کمی متوقع ہے
حتمی قیمتوں کا تعین OGRA کے اختیار میں ہے.
ہماری شیئر کی گئی کیلکولیشن صرف معلوماتی اور تجزیاتی مقصد کے لیے ہے.