16/09/2026
🚨 جنوبی پنجاب الرٹ 🚨
16 ستمبر بروز بدھ دن 12 بجے کی اپڈیٹ
گزشتہ رات جنوبی پنجاب ڈیرہ غازی خان سمیت انتہائی مغربی علاقوں میں تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ریکارڈ کی گئی ہیں۔جس سے رود کوہیوں میں سیلابی ریلے آنے کی اطلاعات ہیں۔موسم کافی حد تک خوشگوار ہوگیا ہے۔انشاءاللہ آج دوپہر کے بعد سے لے کر جمعہ صبح تک جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں شدید موسمی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔جن علاقوں میں بارشوں کے امکان ہیں۔بھکر،لیہ،تونسہ،وہوا،کروڑلعل عیسن,کوہ سلیمان،سخی سرور،فورٹ منرو،چوٹی زیریں،ڈیرہ غازی خان،کوٹ ،چھٹہ،جامپور،داجل،فاضل پور،راجن پور،کوٹ مٹھن،ظاہر پیر،خان پور،رحیم یار خان،اوچ شریف،خان بیلہ،خان گڑھ،احمد پورسیال،بہاولپور،چشتیاں،ہارون آباد،علی پور،جتوئی،بہاولنگر،بورے والا،ملتان،خانیوال،ساہیوال،وہاڑی،میلسی،شجاع آباد،کہروڑ پکا،دنیا پور،اور بھی بہت سے علاقے شامل ہیں۔جن میں بارش کے اچھے امکان ہیں۔جو علاقے رہ گئے ہیں کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں۔جن شہروں میں موسمی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ان میں ساہیوال،خانیوال۔بہاولنگر،دنیا پور،فتح پور،شجاع آباد،بورے والا،حافظ آباد،چشتیاں،احمد پور سیال،بہاولپور،ملتان،بھکر،لیہ،تونسہ،وہوا،کروڑ لعل عیسن اور بھی بیشتر علاقوں میں موسمی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔لہذہ احتیاط کریں۔۔ہمارے پیج جنوبی پنجاب کے بدلتے موسم کو فالو کرنا نہ بھولیں شکریہ۔ایڈمن محمد صفدر