MK Khan

MK Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MK Khan, Restaurant, jand basal, Attock.

19/09/2026

# post # Quran #

19/09/2026

# namaz

  Ka safar
18/09/2026

Ka safar

18/09/2026
‏فتح جنگ کے ایک نجی ہسپتال میں انسانیت کی تذلیل اور ایک نرس کی دلیری کا آنکھوں دیکھا واقعہ سامنے آیا ہے۔😱😱😱‏گزشتہ روز ای...
17/09/2026

‏فتح جنگ کے ایک نجی ہسپتال میں انسانیت کی تذلیل اور ایک نرس کی دلیری کا آنکھوں دیکھا واقعہ سامنے آیا ہے۔😱😱😱
‏گزشتہ روز ایک نجی ہسپتال کی نرس نے ہسپتال انتظامیہ کے لالچ اور بے حسی کا وہ راز افشا کیا جسے سن کر انسان کانپ اٹھے۔ نرس کے مطابق، کوہاٹ روڈ پر واقع ایک نجی ہسپتال میں ایک غریب پٹھان خاندان اپنی حاملہ خاتون کو لے کر پہنچا۔ خاتون کی حالت نازک تھی اور ڈیلیوری کا وقت بالکل قریب تھا۔ مریضہ نے انتہائی لاچاری میں لیڈی ڈاکٹر کو بتایا کہ "میرے پاس اس وقت صرف ایک ہزار روپیہ موجود ہے"۔❗️😱❗️
‏اس بات پر ڈاکٹر کے دل میں رحم آنے کے بجائے لالچ جاگ اٹھا۔ آپریشن کے نام پر بھاری رقم بٹورنے کی خاطر ڈاکٹر نے خاتون کو ایک ایسا انجیکشن لگا دیا جس سے درد اور ڈیلیوری کا عمل رک گیا، اور غریب خاندان کو صبح تک پیسوں کا بندوبست کرنے کی سخت ہدایت کر دی۔❗️😱😱❗️
‏لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ صبح کے وقت جب ڈاکٹر کسی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی تو مریضہ کی حالت شدید غیر ہو گئی۔ ہسپتال میں موجود ایک نرس—جس کے پاس ڈیلیوری کا 10 سالہ تجربہ تھا—سے اس غریب عورت کی کراہیں اور تڑپ برداشت نہ ہوئی۔ نرس نے اپنی ملازمت کا خطرہ مول لیتے ہوئے ڈاکٹر کی اجازت کے بغیر ہی بحفاظت ڈیلیوری کروا دی اور یوں ماں اور بچے دونوں کی جان بچ گئی۔✅❗️✅❗️
‏جب لالچی لیڈی ڈاکٹر ہسپتال پہنچی اور اسے معلوم ہوا کہ شکار اس کے ہاتھ سے نکل گیا ہے، تو اس نے انسانیت کا مظاہرہ کرنے والی نرس کی شدید بے عزتی کی اور اسے فوراً ملازمت سے برطرف کر دیا۔
‏یہ ہے ہمارے شہر فتح جنگ کے نجی ہسپتالوں کا دردناک سچ❗️ جہاں غریبوں کی مجبوریاں بیچی جاتی ہیں اور پیسہ انسانی جانوں سے زیادہ قیمتی سمجھا جاتا ہے۔ ❗️سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان سفید پوش ڈاکوؤں کو لگام کون ڈالے گا؟ اور جب صحافی ایسے ظالمانہ رویوں اور بلیک میلنگ کو بے نقاب کرتے ہیں، تو الٹا ان پر اپنی دکانداری چمکانے کے الزامات کیوں لگائے جاتے ہیں؟❗️🙏❗️

15/09/2026

15/09/2026

08/09/2026

# masjid # namaz

08/09/2026

# namaz # Quran

Address

Jand Basal
Attock
1234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MK Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category