True Lesson Of Love Life

True Lesson Of Love Life Assalam o Alaikum .. Visit My Website Nich Poetry
https://bestpoitre.xyz

ارادہ روز کرتا ہوں، مگر کچھ کر نہیں سکتامیں پیشہ ور فریبی ہوں، محبت کر نہیں سکتامیں تم سے صاف کہتا ہوں، مجھے تم سے نہیں ...
24/01/2025

ارادہ روز کرتا ہوں، مگر کچھ کر نہیں سکتا
میں پیشہ ور فریبی ہوں، محبت کر نہیں سکتا

میں تم سے صاف کہتا ہوں، مجھے تم سے نہیں الفت
فقط لفظی محبت ہے، میں تم پہ مر نہیں سکتا

محبت کی مسافت نے بہت زخمی کیا مجھ کو
ابھی یہ زخم بھرنے ہیں، میں آہیں بھر نہیں سکتا

یہاں ہر ایک چہرے پر الگ تحریر لکھی ہے
میری آنکھوں میں آنسو ہیں، ابھی کچھ پڑھ نہیں سکتا

میں اپنی رات کی زلفوں میں خود چاندی سجاتا ہوں
میں اس کی مانگ میں وعدوں کے ہیرے جَڑ نہیں سکتا

" بھلے جھوٹا منافق ہوں، بہت دھوکے دئیے، لیکن
محبت کی صدا ہوں میں، میں دھوکا کر نہیں سکتا "

میں اس گھر کا مقیمی ہوں، جسے اوقات کہتے ہیں
میں اپنی حد میں رہتا ہوں، سو آگے بڑھ نہیں سکتا

ابھی کچھ شعر رہتے ہیں، مگر لکھنے نہیں ہرگز
کسی کی لاج رکھنی ہے، سو ظاہر کر نہیں سکتا.

حال دل کس کو سونائےآپ کے ہوتے ہوئے؟🥃🥀

11/04/2023
Join Group 👎🏻
05/04/2023

Join Group 👎🏻

WhatsApp Group Invite

O Allah, accept all our prayers and grant us mercy in this month of Ramadan, show us all the straight path, Ameen
23/03/2023

O Allah, accept all our prayers and grant us mercy in this month of Ramadan, show us all the straight path,
Ameen

12/03/2023

*کیا ہے انجام محبت کوئی* *پوچھے ہم سے کبھی*
*جیتے جی خاک میں ملنے کے* *سوا کچھ بھی نہیں*

*کون سا درد ہے جس کا نہیں* *دنیا میں علاج*
*لیکن اس درد محبت کی دوا* *کچھ بھی نہیں* 🎀🥀

" __♥️🥀"

مجھے لگتا ہے , "ماں" کبھی مرتی نہیں ہیں ،ہمیشہ دل میں زندہ رہتی ہیں ,  کبھی دل میں یادوں کی مانند , کبھی غم اور خوشی کے ...
02/03/2023

مجھے لگتا ہے , "ماں" کبھی مرتی نہیں ہیں ،
ہمیشہ دل میں زندہ رہتی ہیں , کبھی دل میں یادوں کی مانند , کبھی غم اور خوشی کے موقع پر آنکھ میں بہتے آنسو کی مانند اور کبھی اچانک کسی خیال کی صورت میں سامنے آجاتی ہیں یا پھر نیند میں خواب کی صورت میں ...
(آئی مس یو میری پیاری امی)
Visit Website And Enjoy Poetry
www.bestpoitre.xyz

Kya Sunahon Tum Ko Apnay Dard Ki Dastaan

چلو پِھر سے اُسی خُوشبُو سے مہکائیں دَہن اپناچلو پِھر سے درُودِ پاک کو وِردِ زُباں کر لیں!!اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمّ...
28/02/2023

چلو پِھر سے اُسی خُوشبُو سے مہکائیں دَہن اپنا
چلو پِھر سے درُودِ پاک کو وِردِ زُباں کر لیں!!
اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم
Visit Website Link : Best Poetry 👇
https://bestpoitre.xyz/

Kya Sunahon Tum Ko Apnay Dard Ki Dastaan

24/02/2023

Address

Attock City

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when True Lesson Of Love Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category