17/08/2025
2. یہ کریم رنگت کو گورا بنانے کے ساتھ ساتھ جلد کو یکساں بناتی ہیں. چہرے کے داغ دھبے، جھائیاں اور سیاہ حلقے کم کرنے میں مؤثر ہیں۔ جلد کو نرم، ملائم اور تازگی سے بھرپور بناتی ہیں۔ قدرتی اجزاء سے تیار کردہ، یہ کریم جلد کو نقصان پہنچائے بغیر چمکدار بناتی ہیں