sada pukhtoon

sada pukhtoon funny video enjoy

وفاق پیسے نہیں دے رہا تو ترقی کیسے ہو گی ۔۔ اس انٹی کو اندازہ نہیں ہو رہا کہ سہیل آفریدی کا پاسپورٹ ضبط جبکہ مریم سرکاری...
05/02/2026

وفاق پیسے نہیں دے رہا تو ترقی کیسے ہو گی ۔۔ اس انٹی کو اندازہ نہیں ہو رہا کہ سہیل آفریدی کا پاسپورٹ ضبط جبکہ مریم سرکاری جہاز میں گھومتی ہے ۔۔۔ اب سہیل آفریدی مریم والی کوالٹی کہاں سے لائے ؟؟
ادھر زرداری وفاق کی دم بلکہ گردن پر پاوں رکھ کے پیسے نکلوا لیتا ہے مگر صوبہ سندھ برباد ہے ۔۔ بلوچستان کے حالات سامنے ہیں۔ ،،،،،،
اڈیالہ کے باہر کی وہ سرد راتیں گواہ ہیں،
جب ایک ماں جیسی بہنوں پر زہریلا اور ٹھنڈا پانی پھینکا گیا۔
اور تم؟
تم اس وقت خاموش تھی
تمہارای ضمیر کہاں سو رہا تھا؟
تمہاری آواز کہاں گم ہو گئ تھی؟
آج اگر بول رہی ہو،
تو کل کیوں نہیں بولیں؟

دوسری ،بات جب آپکا ابا ڈی جی آی ایس پی آر پشاور آئیں ، کھلم کھلا حلاف ورزی کر رہے تھے آپ نے ان سے کیوں نہیں پوچھا کہ صاحب آپکا کام کیا ہے اور آپ کر کیا رہے ہو ،،،،،

17/07/2025

Wa ge wa

03/07/2025

وہ لوگ حاضری لگواؤ جو ابھی بورے وقت میں فخر زمان کے ساتھ کھڑے ہیں.🥰
04/11/2024

وہ لوگ حاضری لگواؤ جو ابھی بورے وقت میں فخر زمان کے ساتھ کھڑے ہیں.🥰

16/06/2024

میرے طرف سے سب دوستوں کو عید مبارک ہو

14/06/2024

❖❖ 🌹اَلسَّلَامُ ‏‎عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكَاتُهْ🌹 ❖❖♥️♥️

صبــــــح بخیـــــــر 🌻🦋🦋🌹🌺🥀🥀🍀🌻💐☕☕👉

♥️♥️جمعہ مبارک ♥️♥️

❖ اندھیروں میں چراغ وہی جلا سکتے ہیں جن کے اپنے اندر اجالا ہو اور اجالا صبر وشکر سے نصیب ہوتا ہـے۔ ❖

❖ اے ربّ ذوالجلال ❖🤲🥺🥺

❖ ہمارے گُناہ اور ہماری خطائیں معاف فرما، ہم بہت کمزور اور لاچار ہیں ہم میں اتنی طاقت اور حوصلہ نہیں کہ ہم کسی بھی آزمائش اور امتحان کا مقابلہ کر سکیں۔ ❖🤲🥺😥😥

❖ اے پاک پروردگار ❖🤲🥺🥺

❖ ہمیں آزمائشوں اور امتحانوں سے ہمیشہ محفوظ فرما، ہمیں ہر طرح کی آفتوں اذیتوں اور مصیبتوں سے محفوظ فرما ہم میں اتنی طاقت نہیں کہ ہم آفتوں اذیتوں اور مصیبتوں کا مقابلہ کر سکیں۔ ❖🤲🥺😥😥

❖ اے اللّٰـــہ ربُّ العزت ❖🤲🥺🥺

❖ ہم سب کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما، ہم سب کے رزق کاروبار میں خیر و برکت عطا فرما ہم سب کو خوشحال زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما۔ ❖🤲🥺😥

❖ اے اللّٰـــہ ربُّ العزت ❖🤲🥺💯😥

❖ جو بیمار ہیں ان کو صحت و تندرستی عطا فرما، ہماری بخشش فرما، ہمیں پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرما، ہماری آخرت بہتر فرما، ہماری قبر کی منزلیں آسان فرما، ہمارے عزیزوں اقارب جو دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی بخشش فرما اور سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ ❖🤲🥺😥😥😥😥😥

❖ اے اللّٰـــہ ربُّ العزت ❖🤲🥺😥😥😥😥

❖ ہماری دعائیں اپنے رحم و کرم سے قبول فرما۔ ❖🤲🥺😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥

❖❖❖ ُمَّــہ_آمیــن_یاربــــــــُّ_العالمیـــــــن
ساری سفیدیاں اس سیاہ پر قربان ___!! 🕋

یارَبُ العالمين ہمیں اپنے گھر بیت اللہ کی حاضری جلد از جلد نصیب فرما♥️🤍♥️🤲🥺😥😥

آمین ثم آمین 🤲🏻🕋🤲🥺👌

‏لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَّ الْحَمدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلکَ لاشریکَ لَکَ لَبَّیْکَ
🕋📿ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ، ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﻻَ ﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،
ﺇِﻥَّ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِّﻌْﻤَﺔَ ﻟَﻚَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﻚَ
ﻻَﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ📿🕋
دعاؤں میں یاد رکھیں جی مجھ گناہ گار کو بھی جی 🙋‍♀️🤲😥😥😥😥😥😥😥😥😥

10/06/2024

آج کے بعد میں افعانستان ٹیم سپوٹ کروں گا آپ کا کیا خیال ھے ،،

اللہ د جنتونہ نصیب کہ مرگریہ ۔۔😭غم د ڈیر درون دے ۔غم د د زعملو نہ دے ۔۔۔😭😭😭😭ڈیر د خفہ کڑو سلمانہ ۔مغفرت د نصیب شہ 😭.
26/04/2024

اللہ د جنتونہ نصیب کہ مرگریہ ۔۔😭
غم د ڈیر درون دے ۔
غم د د زعملو نہ دے ۔۔۔😭😭😭😭
ڈیر د خفہ کڑو سلمانہ ۔
مغفرت د نصیب شہ 😭.

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sada pukhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share